'اچھا ہوتا اگر جیل میں ہی رہتے' - جیل
🎬 Watch Now: Feature Video
گزشتہ برس جولائی کے مہینے میں تقریباً 24 سال بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد سرینگر شہر کے رہنے والے نوجوان آج ایک برس سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی اپنی زندگی دوبارہ سنوارنے میں کامیاب نہیں ہو پائے۔