کشمیری کاریگر 'ارتغرل غازی' کا شکرگزار کیوں؟ - life of this 52-year-old papier mache artist
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-10274083-thumbnail-3x2-srinagar.jpg)
ویسے تو شبیر احمد ملک گزشتہ چالیس برسوں سے پیپر ماشی کا کام کر رہے ہیں اور اپنے فن میں جدیدیت لانے کے لیے مسلسل کوشاں رہے ہیں۔ تاہم دیگر فنکار اور دستکاروں کی طرح وہ بھی کم آمدنی کی وجہ سے مایوس رہتے تھے۔ کسمپرسی کے درمیان انہوں نے 'ارتغرل غازی' کے کلیدی کردار انجين التان کی تصویر بنانی شروع کی جس نے ان کی قسمت بدل دی۔