Fish Eating in Kashmir: کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
وادی کشمیر میں موسم میں بدلاؤ آتے ہی کھانے پینے کے مزاج بھی بدل جاتے ہیں۔ سردیوں میں مچھلی کشمیر کے لوگوں کی پسندیدہ غذا ہوتی ہے۔ موسم سرما خاص طور پر سخت سردی کے چالیس روزہ چلہ کلان کی آمد Chillai Kalan in Kashmir کے ساتھ ہی مچھلیوں کی مانگ بڑھ Fish Eating in Kashmir جاتی ہے۔
Last Updated : Dec 25, 2021, 5:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.