Exclusivse Interview With Asim Waqar: ایم آئی ایم کے قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی گفتگو - ایم آئی ایم دلتوں، مظلوموں اور مسلمانوں کی پارٹی
🎬 Watch Now: Feature Video

اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) بھی جوش و خروش کے ساتھ مصروف ہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی نے بابو سنگھ کشواہا اور ومن میشرم کے ساتھ اتحاد کرکے انتخابات میں امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے یوپی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اے آئی ایم آئی ایم کے سینئر رہپنماء اور قومی ترجمان عاصم وقار کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔Exclusivse Interview With Asim Waqar