ETV Bharat / sukhibhava

Vitamin B12: ان پھلوں میں ملتے ہیں وٹامن بی 12 - Vitamin B12 deficiency is harmful to health

اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو کئی بیماریاں آپ کو اپنے زد میں لے سکتی ہیں۔ ویسے وٹامن بی 12 کئی پھلوں میں آسانی سے مل جاتا ہے جس کو خوراک میں شامل کرکے وٹامن بی 12 کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔ Vitamin B12 deficiency is harmful to health

ان پھلوں میں ملتے ہیں وٹامن بی
ان پھلوں میں ملتے ہیں وٹامن بی
author img

By

Published : Mar 16, 2023, 8:45 PM IST

حیدرآباد: وٹامن بی 12 صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔ کیونکہ وٹامن بی 12 دماغ کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔ دوسری جانب اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو کئی بیماریاں آپ کو گھیر سکتی ہیں۔ ویسے وٹامن بی 12 کئی چیزوں میں آسانی سے مل جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو کوئی آسان طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں تو میں آپ کو بتا دوں کہ تو کچھ پھلوں میں وٹامن بی 12 وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جس کو اپنے خوراک میں شامل کرکے وٹامن بی 12 حاصل کیا جاسکتا ہے، آئیے ہم آپ بتاتے ہیں کہ کن پھلوں میں وٹامن بی 12 کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

یہ پھل وٹامن بی 12 سے بھرپور ہوتے ہیں

سیب

سیب وٹامن بی 12 کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو آپ کو اپنی خوراک میں سیب کو شامل کرنا چاہیے۔ آپ روزانہ سیب کو اپنے خوراک میں شامل کرکے وٹامن بی کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔ تاہم آپ کو سیب کے چھلکے کے ساتھ کھانا چاہیے۔

کیلا

کیلا وٹامنز اور منرلز کا ایک بہتری ذریعہ ہے۔آپ کو بتادیں کہ کیلا ایک ایسا پھل ہے جس میں وٹامن بی 12 بھی سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کیلے کو باقاعدہ خوراک میں شامل کریں گے۔ تو آپ وٹامن بی 12 کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔

سنترا

سنترے میں وٹامن سی اچھی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ سنترے میں وٹامن بی 12 بھی کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے، اس لیے اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو آپ کو اپنی خوراک میں سنترے کو ضرور شامل کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

بلیو بیریز

بلوبیریز اینٹی آکسیڈینٹس کے اچھے ذرائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلیو بیریز میں وٹامن بی 12 بھی پایا جاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ بلیو بیریز کو اپنے خوراک میں شامل کرتے ہیں، تو آپ کے جسم میں صرف وٹامن بی 12 کی کمی ہی دور نہیں ہوگی بلکہ اور بھی کئی وٹامنز آپ کو حاصل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.