ETV Bharat / sukhibhava

Bad Cholesterol Risk of Heart Attack: یہ پانچ غذائیں جسم سے کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں

ان 5 اشیا کا استعمال کرکے خون میں موجود کولیسٹرول کو آپ کم کرسکتے ہیں۔ خراب کولیسٹرول کئ بیماریوں کی جڑ ہوتی ہیں۔ These five foods reduce cholesterol from the body

یہ پانچ غذائیں جسم سے کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 1:44 PM IST

حیدرآباد: ہمارے رگوں میں جمع گندے کولیسٹرول کو بہت سی بیماریوں کا جڑ سمجھا جاتا ہے۔ جب خون میں پلاک بڑھتا ہے تو ہماری رگوں میں کولیسٹرول کا جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بلاکیج کا معاملہ پیش آتا ہے اور پھر خون کو دل تک پہنچنے کے لیے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔ اس حالت کو ہائی بلڈ پریشر کہتےہیں۔ اس سے کورونری آرٹری ڈیزیز، ٹرپل ویسل ڈیزیز، ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیلیئر، برین اسٹروک اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تو آئیے اس مضمون کے ذریعے جانتے ہیں کہ جسم سے خراب کولیسٹرول کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے۔

یہ پانچ غذائیں جسم سے کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں
یہ پانچ غذائیں جسم سے کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں

سونف کو ہم اکثر و بیشتر ماؤتھ فریشنر کے طور پر استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ یہ خراب کولیسٹرول کو کم کرنے میں مزید کارگر ہوتا ہے۔ اس کے لیے آپ رات کے وقت ایک گلاس پانی میں سونف بھگو دیں اور صبح چھان کر اس پانی لو پی لیں۔

لہسن کی بو بہت سے لوگوں کو پسند نہیں ہوتی لیکن یہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں بہت موثر ہوتی ہے۔ آپ روزانہ اس کی 2 سے 3 کلیاں چباسکتے ہیں۔ یا اسے بھون کر یا سبزیوں کے ساتھ اپنے خوراک میں شامل کرسکتے ہیں۔

ادرک ہمارے جسم میں ہاضمے کو درست رکھتی ہے، آپ اسے کچا یا ہربل چائے کی شکل میں کھا سکتے ہیں۔ اس میں سوزش کش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ رگوں میں جمع خراب کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے موثر ہوتے ہیں۔

ہلدی کا استعمال ہم اپنے کھانوں کو ذائقے دار اور بہتر بنانے کے لیے کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں بھی مددگار ہوتے ہیں۔ اس کے لیے نیم گرم دودھ میں ہلدی ڈال کر آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں، جس کا فائدہ چند دنوں میں نظر آتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آولہ میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جس کی مدد سے کولیسٹرول کی سطح کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے روزانہ 2 آملہ کا استعمال کافی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.