ETV Bharat / sukhibhava

Risk of Blood Clots After Covid Vaccination: کووِڈ ویکسینیشن کے بعد خون کے جمنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے - ویکسینیشن کے بعد ٹی ٹی ایس بیماری کا خطرہ

کووڈ19 وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے کے بعد تھرومبوسس ود تھرومبوسائٹوپینیا سنڈروم (TTS) نامی ایک خون جمنے والی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ Risk of blood clots after covid vaccination

کووِڈ ویکسینیشن کے بعد خون جمنے کا خطرہ
کووِڈ ویکسینیشن کے بعد خون جمنے کا خطرہ
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 10:37 AM IST

نیویارک: COVID-19 وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے کے بعد تھرومبوسس ود تھرومبوسائٹوپینیا سنڈروم (TTS) نام کے خون جمنے والی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ محققین کے مطابق، ٹی ٹی ایس کو خطرہ تب ہوتا ہے جب کسی شخص میں خون کے جمنے (تھرومبوسس) کے ساتھ ساتھ خون میں پلیٹلیٹ کی تعداد (تھرومبوسائٹوپینیا) کم ہوتی ہے۔ Risk of blood clots after covid vaccination

محققین کے مطابق ایک نایاب بیماری ہے، جو خون کے جمنے کی عام حالتوں سے مختلف ہے، جیسے ڈیپ وین تھرومبوسس (DVT) یا پھیپھڑوں میں خون کا جمنا (پلمونری ایمبولزم) حالانکہ اس سنڈروم کی اس وقت ایڈینو وائرس پر مبنی COVID-19 ویکسینز کے مضر اثرات کی تحقیق کی جا رہی ہے، حالانکہ ابھی مختلف قسم کے ویکسین پر کوئی واضح ثبوت موجود نہیں ہیں۔ Risk of blood clots after covid vaccination

مزید پڑھیں:

برٹش میڈیکل جرنل (BMJ) میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے حوالے سے محققین نے کہا ہے کہ اس طرح کے سنڈروم بہت کم پائے جاتے ہیں۔ لیکن مزید ویکسین مستقبل میں تیار کرتے وقت ان خطرات کو خیال رکھا جانا چاہئے۔ Risk of TTS disease after vaccination

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.