ETV Bharat / sukhibhava

Racial Bias in Covid Treatment امریکہ میں کوویڈ کے علاج میں نسلی تعصب برقرار - Corona cases in America

سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے ذریعہ شائع کردہ ایک نئی تحقیق کے مطابق، امریکہ میں COVID-19 علاج کے دوران میں نسلی تعصب برتا جارہا ہے۔

امریکہ میں کوویڈ کے علاج میں نسلی تعصب برقرار

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 5:27 PM IST

واشنگٹن: سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے ذریعہ شائع کردہ ایک نئی تحقیق کے مطابق، امریکہ میں COVID-19 کے علاج میں نسلی تعصب برقرار ہے۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے جمعرات کو شائع ہونے والی ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ یہ تعصب تمام عمر کے گروپوں میں موجود ہے۔ Racial bias persists in America covid treatment

رواں برس اپریل سے جولائی 2022 کے دوران، سفید اور غیر ہسپانوی مریضوں کے مقابلے میں، 20 سال کی عمر کے سیاہ فام اور ہسپانوی مریضوں میں بالترتیب 36 فیصد اور 30 ​​فیصد کی کمی درج کی گئی تھی۔ Racial bias persists in America covid treatment

مزید پڑھیں:

تحقیق کے مطابق، انتہائی غریب علاقوں میں رہنے والے لوگ، اکثریتی سیاہ فام، ہسپانوی، امریکی- بھارتی یا الاسکا کے مقامی باشندوں کو COVID-19 کے علاج کی سہولیات تک بہت کم رسائی حاصل ہے۔ Racial bias persists in America covid treatment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.