ETV Bharat / sukhibhava

Monkeypox Case in America: امریکہ میں 27,000 سے زیادہ منکی پاکس کے معاملے

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پیر تک امریکہ میں منکی پاکس کے 27,000 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ Monkeypox Case in America

امریکہ میں 27,000 سے زیادہ منکی پاکس کے معاملے

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 10:39 AM IST

لاس اینجلس: یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پیر تک امریکہ میں منکی پاکس کے 27,000 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے CDC کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کیلیفورنیا میں اب تک سب سے زیادہ 5,278 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جب کہ نیویارک میں 4,039 اور فلوریڈا میں 2,648 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ Monkeypox Case in America

حالانکہ امریکہ میں منکی پاکس کے کیسز میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے۔ 12 اکتوبر تک، ملک میں سات دن کی اوسطاً 63 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو کہ یکم اگست کو ریکارڈ کیے گئے یومیہ 583 کیسز سے کم ہیں۔ Monkeypox cases in US exceed 27,000

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ منکی پاکس کے انفیکشن بہت کم ہی مہلک ہوتے ہیں۔ زیادہ تر معاملات دو سے چار ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس بیماری سے اموات کی شرح تقریباً 3 سے 6 فیصد ہی ہوتی ہے۔ Monkeypox cases in US exceed 27,000

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.