ETV Bharat / sukhibhava

Heart Attack in Winter Season سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے - heart attack in winter

موٹے یا زیادہ وزن کے لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر والے افراد کو بھی سردی کے موسم میں اپنا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 30 گنا بڑھ جاتا ہے۔

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 2:59 PM IST

حیدرآباد: عالمی سطح پر دل کا دورہ موت کی سب سے بڑی وجہ بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ ایک دو برسوں میں کئی مشہور ہستیوں کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوئی ہے۔ حالانکہ اس کی مختلف وجوہات ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سردیوں میں نزلہ، بخار، کھانسی سمیت ہارٹ اٹیک کے معاملات زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس لیے سردیوں میں دل کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ Heart attack risk increases in winter

کن لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: ایک رپورٹ کے مطابق جو لوگ موٹے یا زیادہ وزن کا شکار ہیں ان میں دل کے دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر والے افراد کو بھی سردی کے موسم میں اپنا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 30 گنا بڑھ جاتا ہے۔ Heart attack risk increases in winter

دل کے دورے کا خطرہ صبح کے وقت زیادہ ہوتا ہے: سردیوں کے موسم میں رگیں سُکڑنے لگتی ہیں جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم میں خون کے ٹھکے بننے لگتے ہیں جس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ سردیوں میں دل کے دورے کا خطرہ صبح کے وقت سب سے زیادہ ہوتا ہے کیونکہ اس وقت درجہ حرارت کافی کم ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر جسم کے دباؤ کو برابر کرنے کے لیے بڑھ جاتا ہے، جو دل کے دورے کا سبب بنتا ہے۔ Heart attack risk increases in winter

ان طریقوں سے دل کی صحت کا خیال رکھیں: سردیوں میں صبح کی سیر کے لیے نہ جائیں۔ اگر باہر جانا ہے تو رات 9 بجے کے بعد جائیں۔ کھانے میں نمک جتنا ممکن ہو کم کھائیں۔ وٹامن ڈی جسم کے لیے ضروری ہے اس لیے نمک کم کھائیں۔ Heart attack risk increases in winter

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.