ETV Bharat / sukhibhava

Sweeteners Dangerous For Diabetes: شوگر فری سویٹنرز سے ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ

شوگر فری سویٹنرز چینی سے 20 ہزار گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے جو ذیابیطس اور دل کے مریضوں کے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ Sweeteners Dangerous For Diabetes

شوگر فری سویٹنرز سے ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 1:28 PM IST

حیدرآباد: زیادہ میٹھا صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ ایسے میں اکثر لوگ شوگر فری سویٹنرس کی جانب زیادہ راغب ہوتے ہیں۔ اس تعلق سے 2021 میں محققین کی ایک ٹیم نے جب ہانگ کانگ میں بکنے والے کھانے کی جانچ پڑتال کی تو پتہ چلا کہ چیونگم اور کولڈ ڈرینکس کے علاوہ سلاد، بریڈ، انسٹنٹ نوڈلز اور چپس میں بڑی مقدار میں سویٹنرز موجود ہیں جو ہمارے غذا کا عام حصہ بن چکے ہیں۔ Diabetes and heart disease risk from sugar-free sweeteners

چینی کے مقابلے سویٹنرز 20 ہزار گنا زیادہ میٹھا

امریکہ میں استعمال ہونے والا ایک سویٹنرز ایڈوانٹیم چینی سے 20 ہزار گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ چینی کم یا نہ کھانے کے پیچھے 3 سب سے بڑی وجہ ہے۔ وزن کا بڑھنا، ڈائیبیٹیج اور ٹوتھ کا مسئلہ۔ انٹرنیشنل سویٹنرز ایسوسیشن کی ویب سائٹ کے مطابق، ڈائیبیٹیز کے پیشنٹ زیادہ تر سویٹنرز کا استعمال کرتے ہیں، کیونکہ مانا جاتا ہے کہ سویٹنرز کا بلڈ شوگر لیول پر کوئی اثر نہیں ہوتا ہے۔

زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس، دل کی بیماریاں ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ لوگ وزن کم کرنے کے لیے شوگر فری مٹھائیاں لیتے ہیں، کیونکہ ان میں کیلوریز نہیں ہوتیں۔ ساتھ ہی چینی کے برعکس یہ دانتوں کی خرابی کا مسئلہ پیدا نہیں کرتی۔ تاہم ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق زیادہ مٹھاس ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ Diabetes and heart disease risk from sugar-free sweeteners

اس کے ساتھ ہی وزن کو بھی بڑھاتا ہے۔ دوسری جانب اسٹیویا نام کے سویٹنرز کو روزانہ کھانے سے بچوں کے دانت پر برا اثر ہوتا ہے۔ جو بچے روزانہ 250 ملی لیٹر سے زیادہ شوگر فری میٹھے مشروبات پیتے ہیں ان کے دانت میں درد ہونے کا امکان دوسرے بچوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

دل کے مریضوں کو سویٹنرز سے خطرہ

ڈبلیو ایچ او کی ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ شوگر فری سویٹینر کا استعمال وزن میں کمی، ذیابیطس اور دل کی بیماری یا ایک مریض سے دوسرے مریض میں پھیلنے کے خطرے کو کم کرنے کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے۔ اس کا استعمال جسم پر الٹا اثر ڈالتا ہے۔ Diabetes and heart disease risk from sugar-free sweeteners

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.