ETV Bharat / sukhibhava

Health Benefits Raisins: کشمش میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ - کشمش کھانا صحت بخش ہے۔

چھوٹے خشک میوہ جات کشمش قدرتی طور کئی بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔ کشمش اینیمیا کی بیماری کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کی سطح کو بھی برقرار رکھتا ہے۔ Health Benefits Raisins

کشمش میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے
کشمش میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 11:59 AM IST

حیدرآباد: سادہ نظر آنے والا خشک میوہ کشمش غذائی اجزاء کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ خون کی کمی کے علاج سے لے کر کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے تک، یہ چھوٹے خشک میوے قدرتی طور کئی بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ اگر آپ کشمش کے فوائد کو دیکھنا چاہتے ہیں تو کشمش کو پانی میں بھگو کر کھائیں۔ ایک گلاس پانی میں 8 سے 10 کشمش رات کو بھگو دیں اور صبح کھالی پیٹ کھائیں۔ کشمش اینیمیا کے علاج کے ساتھ ساتھ دیگر کئی بیماریوں کو دور کرتی ہے۔ اس مضمون میں کشمش کے حوالے سے کئی فوائد ذیل ہیں۔ Cures for many diseases are hidden in raisins

کشمش اینیمیا جیسے بیماری کو دور کرتا ہے

کشمش غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے۔ کشمش میں آئرن اور بی کمپلیکس، وٹامنز کی زیادہ مقدار ہونے کی وجہ سے یہ خون کی کمی کو دور کرنے میں موثر ہوتا ہے۔ کشمش میں موجود کاپر خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں بھی مدد کرتا ہے۔

ہڈیوں کی صحت کے لیے بہترین

کشمش میں کیلشیم کی زیادہ مقدار ہوتی ہے اور یہ مائکرو نیوٹرینٹس سے بھرپور ہوتی ہے۔ روزانہ بھیگی ہوئی کشمش کھانے سے ہڈیاں صحت مند اور مضبوط رہتی ہیں۔ Health Benefits Raisins

کشمش کینسر کی روک تھام میں مؤثر

کشمش میں اینٹی آکسیڈینٹ کیٹیچنز کی موجودگی بڑی مقدار میں ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ جسم کو آزاد ریڈیکلز سے بچانے میں مدد کرتا ہے جو رسولیوں اور بڑی آنت کے کینسر سے بھی نجات دلاتا ہے۔

بڑھاپے کی رفتار کو کم کرتا ہے کشمش

کشمش میں ایک حیرت انگیز جز ہوتا ہے - resveratrol، جو جلد کے نئے خلیات کو پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جلد کی مرمت کی صلاحیت کو تیز کر نے ساتھ ساتھ یہ آپ کی عمر کی رفتار کو بھی کم کر دیتا ہے۔

کشمش سانس کی بو کو روکتی ہے۔

کشمش میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصیات منہ کی صحت کو برقرار رکھنے اور سانس کی بدبو سے نجات دلانے میں مدد کرتی ہیں۔ Cures for many diseases are hidden in raisins

کشمش بی پی کو کنٹرول کرتا ہے

کشمش میں موجود پوٹیشیم آپ کے جسم میں نمک کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے اور اسی وجہ سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔ ہضمی نظام کو بہتر بناتا ہے۔ بھیگی ہوئی کشمش فائبر سے بھرپور ہوتی ہے۔ قبض کی حالت میں بھیگی ہوئی کشمش کھانے سے قبض نہیں ہوتی اور آپ کا ہاضمہ بھی درست رہتا ہے۔

مزید پڑھیں:

کشمش قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگار ہوتا ہے

وٹامن بی اور سی سے بھرپور کشمش آپ کی قوت مدافعت کو مضبوط بنانے میں مدد کرتی ہے اور اس طرح آپ کا جسم انفیکشن سے محفوظ رہتا ہے۔ Cures for many diseases are hidden in raisins

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.