ETV Bharat / state

کوروناوائرس سے نہیں ذیابیطس کوما سے موت ہوئی - from murshidabad

مرشد آباد میں ہلاک ہونے والے نوجوان کی موت پر خلاصہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کی موت کورونا وائرس سے نہیں بلکہ ذیابیطس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

کوروناوائرس سے نہیں ذیابیطس کوما سے موت ہوئی

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Mar 9, 2020, 6:26 PM IST

منیرالحق کو کورونا وائرس کے شبے میں مغربی بنگال کےمرشد آبادمیڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھاجہاں آج ان کی موت ہوگئی۔

کوروناوائرس سے نہیں ذیابیطس کوما سے موت ہوئی
کوروناوائرس سے نہیں ذیابیطس کوما سے موت ہوئی

مینرالحق کی موت سے متلق پہلے جو خبر آ ئی تھی اس میں بتایا گیا تھا کہ ان کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہو ئی ہے۔

مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال نے رپورٹ کا خلا صہ کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب سے واپس آنے والے نوجوان کی موت کورونا وائرس سے نہیں بلکہ ذیابیطس کوما کی وجہ سے ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میڈیکل رپورٹ منظر عام پرآ ئی ہے اس میں منیرالحق کے جسم میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کی موت ذیابیطس کوما کی وجہ سے ہوئی ہے۔

مرشدآباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال نے مزیدکہاکہ منیرالحق کی موت کی رپورٹ منظر عام کرد گئی ہے۔ شوسل میڈیا پر بھی شئیر کیا گیا ہے تاکہ عام لوگوں تک غلط پیغام نہ جاسکے ۔

Last Updated : Mar 9, 2020, 6:26 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.