مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے بعد زیر التوا ترقیاتی منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر عمل درآمد دوبارہ شروع ہو چکا ہے. اسی درمیان مرشدآباد ضلع کے جنگی پور سے رکن اسمبلی ذاکر حسین نے کہا کہ مدرسہ اور ہاسٹل کو مزید معیاری بنانے پر کام جاری ہے اور ممکن ہے کہ چند مہینوں کے دوران مکمل ہو جائے گا. MLA Zakir Hussain Says we Should Work on Madarasa Hostel
- مزید یہ بھی پڑھیں:
سابق رکن اسمبلی ذاکر حسین کی صدارت میں ہریانہ وقف بورڈ کی میٹنگ
واضح رہے کہ مغربی بنگال میں حال ہی میں ختم ہوئے بلدیاتی انتخابات میں ترنمول کانگریس نے مرشدآباد ضلع کے بہرامپور اور جنگی پور میونسپلٹی کے تمام وارڈوں میں جیت درج کی ہے. یہ پہلا موقع ہے ادھیر رنجن چودھری کی قیادت والی پردیش کانگریس کو اقتدار سے بے دخل ہونا پڑا ہے.