ETV Bharat / state

Polling for 108 Civic Bodies in West Bengal :وائی زمرے کی سکیورٹی واپس لینے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ہے

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 11:48 AM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے فالتا علاقہ سے ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر جہانگیر خان نے کہا کہ حکومت کے وائی زمرے کی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ Polls in 108 municipalities in West Bengal on Feb 27

جہانگیر خان
جہانگیر خان

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 107 میونسپلٹیز کے لئے ہونے والے انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے۔Election For 108 Municipal Bodies in West Bengal on February 27

اسی درمیان ریاست کے مختلف اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی ناراضگی اور مخالفت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

جنوبی 24 پرگنہ کے فالتا ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر جہانگیر خان نے کہا کہ حکومت کے وائی زمرے کی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔

فالتا ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر جہانگیر خان نے کہا کہ ان کی وائی زمرے کی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ 2018 سے پہلے ان کے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں تھی اور اب بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سوچ سمجھ کر ہی وائی سیکیورٹی دینے کا اعلان کیا تھا اور چند برسوں کے بعد کچھ سوچ کر ہی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے حکومت سے بہتر اور کون بتا سکتا ہے؟

ترنمول یوتھ کانگریس کے رہنما جہانگیر خان نے کہا کہ اس سلسلے میں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشک بنرجی سے بات چیت ہوئی ہے۔ پارٹی کے لئے کام کرنا ہے سیکیورٹی کے لئے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو جنوبی 24 پرگنہ کے 27 میونسپلٹیز کے لئے انتخابات ہونے ہیں۔اس کو لے کر فکر مند ہوں۔ ترنمول کانگریس کو ضلع کے تمام میونسپلٹیز میں کامیابی دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ روز ریاستی سکٹریریٹ بلڈنگ نبنو نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے فالتا ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر جہانگیر خان کی وائی زمرے کی سیکیورٹی واپس لینے کا اعلان کیا تھا. اس کے بعد سے ہی اس معاملے کو لے سیاست تیز ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں:Mausam Benazir Noor Name Missing from Malda Municipality Diary: مالدہ میونسپلٹی کی سالانہ ڈائری سے موسم بے نظیر نور کا نام غائب

دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران فالتا اور بج بج تھانہ علاقے میں شرپسندوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.