ETV Bharat / state

شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس میں واپس آ ئیں گے؟ - شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس میں واپس آ ئیں گے؟

سابق مئیر اور ایم ایل اے بھارتیہ جنتاپارٹی کوچھوڑ کر ایک بار پھرترنمول کانگریس کا دامن تھامنے کے لیے تیار ہیں۔ شوبھن کے دوبارہ ترنمول میں شامل ہونے کی افوائیوں کا بازار گرم ہے۔

شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس میں واپس آ ئیں گے؟
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 4:17 PM IST

مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتاپارٹی آہستہ آ ہستہ زمین کھونے لگی ہے۔ ترنمول کانگریس چھوڑکربی جے پی میں شامل ہونے والے رہنمادوبارہ اپنی پرانی سیاسی جماعت کی جانب رخ کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممتابنرجی اور شوبھن چٹرجی کے درمیان کل میٹنگ جلد ہونے والی ہے۔اس میٹنگ کے بعد واضح ہوجائے گاکہ آئندہ دنوں میں کیا ہونے والا ہے ۔

بنگال کی سیاست میں افوائیوں کا بازار گرم ہے کہ ممتابنرجی اور شوبھن چٹر جی کے درمیان میٹنگ ہونے والی ہے۔قیاس آرا ئی ہے کہ میٹنگ شرکت کے بعد ہی شوبھن چٹرجی کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا۔

ذرائع کے مطابق چند روز قبل ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کی شوبھن چٹرجی کی قریبی بیساکھی بنرجی سے ملاقت ہوئی تھی ۔اس ملاقات کے بعدقیاس آ رائی ہونے لگی تھی کہ بیساکھی بنرجی ناراضگی دور کرنے والی ہیں۔

خبرہے کہ کالی پوجا کے دوران سابق مئیر ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی رہائش گاہ پرگیے تھے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان کافی بات چیت ہوئی تھی۔ اس کے بعد سیاسی گلیاریوں میں قیاس آرائی تیز ہو گئی تھی کہ بیساکھی بنرجی کے مسئلہ حل ہونے کے بعد شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے والے ہیں۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور سابق مئیرشوبھن چٹرجی کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آئی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.