ETV Bharat / state

پروفیسر اعزاز افضل پر اولین قومی ویبنار

ممتاز اردو شاعر و ادیب اور مغربی بنگال کی اردو تہذیب کی نمایاں پہچان اعزاز افضل کی ادبی خدمات پر آج یہاں اولین قومی ویبنار کا اہتمام گیا

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 8:22 PM IST

پروفیسر اعزاز افضل پر اولین قومی ویبنار
پروفیسر اعزاز افضل پر اولین قومی ویبنار

کلکتہ گرلس کالج کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام اس ویبنار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں نے اظہار خیال کیا اور مقالے پیش کئے۔

متعلقہ کالج کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر نعیم انیس، کالج کی پرنسپل/ سکریٹری ڈاکٹر ستیہ اپادھیائے اور کمپیوٹر اسسٹنٹ آنسہ نیہا رائے نے سیمینار کے اس متبادل نظم کو کامیاب بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔

پروفیسر اعزاز افضل پر اولین قومی ویبنار
پروفیسر اعزاز افضل پر اولین قومی ویبنار

شرکاء میں دہلی یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد کاظم، ونوبا بھاوے یونیوسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر زین رامش، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر اسلم جمشید پوری، کلکتہ گرلس کالج کی گیسٹ لکچرر شیریں ظفر، مرحوم افضل صاحب کے بیٹے تنویر افضل، کلکتہ یونیورسٹی کے نشاط عالم، مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے شاہد اقبال، ٹی وی رائٹر زماں حبیب، مدرس اصغر شمیم، شاعر و صحافی عبدالسلام عاصم اور دوسرے شامل تھے۔

صدارت کے فرائض ایل این متھلا یونیورسٹی کے صدر شعبہ اردو پروفیسر رئیس انور نے انجام دئیے اور نقابت ڈاکٹر نعیم انیس کی۔ آصف علی مرزا نے افضل صاحب کی غزلوں کو اپنی مترنم آواز دی اور شکریہ دائم محمد انصاری نے پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.