ETV Bharat / state

بی جے پی کے دو اراکین پارلیمان مالدہ میں گرفتار - شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران

ریاست کے مالدہ اور کوچ بہار ضلع میں ارکان پارلیمان کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ دونوں رہنما ریلوے اسٹیشن کو پہنچے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے وہاں پہنچے تھے

'بنگال میں صدرراج نافذ ہوناکوئی حیرت کی نات نہیں'

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 7:42 PM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور اور پلوکا ریلوے اسٹیشن کو پہنچے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مالدہ سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کھوگین مورمواور کوچ بہار کے ممبرپارلیمنٹ نشیت پرمانک کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔

'بنگال میں صدرراج نافذ ہوناکوئی حیرت کی نات نہیں'

یہ دونوں ممبران پارلیمنٹ مبینہ طور پر پولیس کی اجازت کے بغیر اسٹیشنوں کا دورہ کرہے تھے۔

پولیس نے مالدہ شمال کے رکن پارلیمنٹ کھوگین مرمو اور کوچ بہار کے رکن پارلیمنٹ نشیت پرامنک کو پلوکاریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ کو پلوکا ریلوے اسٹیشن پر جانے کی اجازت دینے سے انکار کردے۔اجازت نہیں ملنے پر احتجاجاً سڑک پر بیٹھ گئے۔

پولیس نے بی جے پی کے دونوں رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرکے مقامی پولس اسٹیشن لے کر چلے گئے۔گزشتہ ہفتے شہری ترمیمی ایکٹ پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سے پاس ہونے کے بعد ہی ملک بھر میں احتجاج ہورہے ہیں۔

بالخصوص شمالی مشرقی ریاستوں اور بنگال میں احتجاج ہورہے ہیں۔گزشتہ دنوں مالدہ ریلوے کے ہریش چندر ریلوے اسٹیشن پر مظاہرین نے جم کر ہنگامہ آرائی کی تھی۔

ریلوے کے افسران کے مطابق اسٹیشن کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا ہے۔اسے ٹھیک ہونے میں دو مہینے لگ جائیں گے۔

بی جے پی رہنماؤں اور حامیوں نے پولیس اراکین پارلیمنٹ پر الزام لگایا کہ پولیس نے ان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا ہے۔

کوچ بہار کے رکن پارلیمنٹ نشیت پرمانک نے بتایا کہ وہ شمالی مالدہ کے رکن پارلیمنٹ کھوگین مرمو اور بی جے پی کے لیڈر ان کے ساتھ آج سہ پہر ہریش چندر پور جارہے تھے، لیکن پولیس نے انھیں درمیان میں ہی روک لیا۔

پرمانک نے الزام لگایا کہ حکمراں ترنمول کانگریس اور پولیس انتظامیہ کی مدد سے ریاست میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے مغربی بنگال حکومت پر دہشت گردوں کی بالواسطہ مدد کرنے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولس کے رول پر انگلی اٹھنی لازمی ہے اور ضرورت پڑنے پر اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.