ETV Bharat / state

Anis Khan Death Case: انیس خان قتل معاملہ بالآخر سیاست کی بھینٹ چڑھ ہی گیا؟ - انیس خان قتل معاملے میں احتجاج

عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم اور متعدد تحریک کے متحرک انیس الرحمن خان کے قتل معاملے Anis Khan Death Case کو بالآخر سیاسی رنگ دے دیا گیا۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اپوزیشن جماعتوں کے انیس خان قتل معاملے میں احتجاج و مظاہرے کے خلاف جلوس کا اہتمام کیا۔ Politics On Anis Khan Death Case

Anis Khan Death Case: انیس خان قتل معاملہ بالآخر سیاست کی بھینٹ چڑھ ہی گیا؟

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 8:55 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی اسٹوڈنٹس ونگ 'ترنمول چھاترپریشد' West Bengal Trinamool Chhatra Parishad نے طلبا تنظیموں اور اپوزیشن جماعتوں پر انیس خان قتل معاملے کو لے سیاست کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

دارالحکومت کولکاتا کی طرح ریاست کے مختلف اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی طلبا تنظیم ترنمول چھاتر پریشد نے اپوزیشن جماعتوں کے انیس خان قتل معاملے Anis Khan Death Case میں احتجاج و مظاہرے کے خلاف جلوس کا اہتمام کیا۔

کولکاتا سے متصل شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سب ڈویژن میں ترننول چھاتر پریشد کے حامیوں نے انیس خان قتل معاملے میں جلسہ و جلوس کا اہتمام کرنے والی طلبا تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے خلاف احتجاج کیا۔

ترنمول کانگریس چھاتر پریشد کے حامیوں نے ریلی کے دوران اپوزیشن جماعتوں پر انیس خان قتل معاملے کو لے کر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے اپوزیشن پر انیس خان قتل معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی کی جانچ کو لے کر عوام کو گمراہ کرنے کا بھی الزام عائد کیا۔ Anis Khan Death Case

انہوں نے کہا کہ ایس آئی ٹی Special Investigation Team کی انیس خان قتل معاملے کی تحقیقات بالکل درست سمت میں گامزن ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں لوگوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پندرہ دنوں کے اندر انیس خان قتل معاملے کا معمہ سلجھا لیا جائے گا، اس وقت اپوزیشن جماعتوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ Anis Khan Death Case

ہوڑہ ضلع کے مختلف علاقوں میں بھی ترنمول کانگریس کی جانب سے انیس خان قتل معاملے میں احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ لوگوں سے ایس آئی ٹی کی جانچ پر بھروسہ رکھنے کی اپیل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Anis Khan Murder Case: مقتول انیس خان کے والد سے سید قاسم رسول الیاس کی ملاقات

دوسری طرف سی پی آئی ایم، کانگریس اور بی جے پی نے انیس خان قتل معاملے میں ریلی نکالنے پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انیس خان قتل معاملے میں ترنمول کانگریس عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ Anis Khan Death Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.