ETV Bharat / state

ترقی کرنے کے معاملے میں مغربی بنگال سرفہرست

حکومت مغربی بنگال کی ایک اور کامیابی، ترقی کے معاملے میں مغربی نے 12.58 کی شرح ترقی کرتے ہوئے پورے ملک میں اول مقام حاصل کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ترقی کرنے کے معاملے میں مغربی بنگال شر فہرست
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:30 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:47 PM IST

ترقی کرنے کے معاملے میں ریاست مغربی بنگال پورے ملک میں سر فہرست ہوئی ہے ۔ بنگال نے مالی سال 2018-2019 میں 12.58 کی شرح ترقی درج کی ہے ۔

اس پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کیا ہے.

اس سلسلے میں انہوں مرکزی حکومت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ملک مندی کا شکار ہے اور ایسا مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا ہے ۔

اس وقت ملک میں بے روزگاری گزشتہ 45 برسوں میں سب سے زیادہ ہے ۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ مالی سال 2018-2019 چوتھے حصے میں بی جے پی حکومت کی ترقی کی شرح گھٹ کر 5.8 فیصد ہو گئی ہے.

مرکزی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے ہی ملک کے پبلک سیکٹر کی حالت بری ہوئی ہے آرڈیننس فیکٹری بورڈ، بی ایس این ایل، اور چترنجن لوکوموٹیو کا نام لیا ہے۔

آٹو موبائل سیکٹر میں تین لاکھ نوکریاں جانے والی ہیں اس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے ایجنڈے میں صرف سیاست ہے ملک. کی ترقی نہیں ہے.

Intro: حکومت مغربی بنگال کی ایک اور کامیابی پورے ملک میں ترقی کے معاملے میں مغربی 12.58کی شرح ترقی کرتے ہوئے پورے ملک میں اول مقام حاصل کیا ہے جس پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو مبارکباد دی ہے.

Body:ترقی کرنے کے معاملے میں مغربی بنگال پورے ملک میں سر فہرست ہوا ہے اور بنگال نے مالی سال 2018-2019 میں 12.58 کی شرح ترقی درج کی ہے جس پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کیا ہے. اس سلسلے میں انہوں مرکزی حکومت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ملک مندی کا شکار ہے اور ایسا مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا ہے اور اس وقت ملک میں بے روزگاری گزشتہ 45 برسوں میں سب سے زیادہ ہے انہوں نے مزید لکھا ہے کہ مالی سال 2018-2019 چوتھے حصے میں بی جے پی حکومت کی ترقی کی شرح گھٹ کر 5.8 فیصد ہو گئی ہے. مرکزی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے ہی ملک کے پبلک سیکٹر کی حالت بری ہوئی ہے آرڈیننس فیکٹری بورڈ، بی ایس این ایل، اور چترنجن لوکوموٹیو کا نام لیا ہے اور آٹو موبائل سیکٹر میں تین لاکھ نوکریاں جانے والی ہیں اس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے ایجنڈے میں صرف سیاست ہے ملک. کی ترقی نہیں ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.