ETV Bharat / state

پارٹی دفتر پر قبضے کولے کر جھڑپ

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھٹ پاڑہ کے وارڈنمبرچھ میں پارٹی دفتر پر قبضہ کرنے کولے کر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ پوگئی۔

پارٹی دفتر پر قبضے کولے کر جھڑپ
پارٹی دفتر پر قبضے کولے کر جھڑپ
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 8:55 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بھاٹ پاڑہ ایک بارپھر سرخیوں میں ہے۔ اس مر تبہ بھی بھارتیہ جنتاپارٹی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان پارٹی دفتر پر قبضے کولے جھڑپ ہوئی۔

پارٹی دفتر پر قبضے کولے کر جھڑپ

ذرایعہ کے مطابق بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے وارڈنمبرچھ میں واقع ایک پارٹی دفتر پرحکمرں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں نے قبضہ کرکے اس پرترنمول کاجھنڈہ لہرادیا۔

اس واقعہ کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی کے کونسلر اپنے حامیوں کے ساتھ جائے وقوع پرپہنچ کر پارٹی دفتر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود پولیس اور آر اے ایف کے جوانوں کی وجہ سے حالات مزید بگڑ نہیں سکا۔

پولیس اور آر اے ایف کے جوانوں نے مشتعدی کامظاہرہ کرتے ہوئے حالات کو قابو میں کیا۔ دونوں پارٹیوں کے حامیوں کو جائے موقع سے چلے جانے کی ہدایت دی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پارٹی دفتر پر قبضے کی خبرمنظرعام پر آنے کے بعد وہاں موجود تنعیات پولیس اہلکاروں اور آر اے ایف یے جوانوں نےحالات کو فوراًقابو میں کرلیا۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں کاکہناہے کہ یہ پارٹی دفتر ان کاہی ہے۔لوک سبھا انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی نے اس پر ناجائز قبضہ کرلیاتھا۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنا پارٹی دفتر دوبارہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے اس میں غلط کیا کیا۔

بی جے پی کے کونسلر نے کہاکہ یہ پارٹی دفتر ہمارا ہے ۔ترنمول کانگریس نے پولیس کی مدد سے اس پر قبضہ کیا ہے۔ہم اپنا پارٹی دفتر واپس چاہتے ہیں۔

واجح رہے کہ بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے موجودہ بی جے پی کے چئیرمین کے خلاف ترنمول کانگریس نے عدم اعتماد کاووٹ کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔

ترنمول کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کے بعد اٹھارہ کونسلرز نے موجودہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے چئیرمین کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ کے لیے درخواست جمع کرنے کا اعلان کیاہے۔
واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد تقریباًتین مہینوں تک بھارتیہ جنتاپارٹی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہی تھیں

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.