ETV Bharat / state

ممتا کو ایک اور جھٹکا، وزیر شھبندو ادھکاری مستعفی - گوسوامی ترنمول کانگریس چھوڑنے

شھبندو ادھکاری نے وزیر ٹرانسپورٹ کے عہدے سے استعفی دے دیا.ممتابنرجی کے لئے یہ سب سے بڑا جھٹکا ہے. ہفتے کو دہلی کے لئے روانہ ہوں گے۔

ممتا کو ایک اور جھٹکا، وزیر شھبندو ادھکاری مستعفی

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 4:48 PM IST

ترنمول کانگریس کے باغی رہنما شھبندو ادھکاری نے وزیر ٹرانسپورٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا. ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے لئے یہ سب سے بڑا دھچکا ہے۔

انہوں نے اپنا استعفی نامہ وزیراعلی ممتابنرجی کو ای امیل کر دیا ساتھ ہی ساتھ گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھنکر کو بھی اس کی اطلاع کر دی گئی۔

ترنمول کانگیس کی سربراہ ممتابنرجی اور ان کی پارٹی کے لئے بہت دھچکا ہے۔

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ان دنوں اندرونی خلفشار سے دو چار ہے، ترنمول کانگریس کی تمام تر کوششوں کے باوجود باغی رہنما اور وزیر سمیت تمام دیگر ارکان اسمبلی ناراضگی دور کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

شھبندو ادھکاری نے کہا کہ میں نے بہت ہی سوچ سمجھ کر استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے. میرا استعفی دینا صحیح وقت پر کیا گیا مناسب فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتابنرجی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے لمبے عرصے تک بحال کے عوام کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔

شھبندو ادھکاری نے کہا کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں ایمانداری سے عوام کی خدمت کرتا رہا ہوں اور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گا۔

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ شھبندو ادھکاری کے استعفی ہونے کی جانکاری ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شھبندو ادھکاری کا استعفی نامہ مل گیا ہے. میں ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور وزیر شھبندو ادھکاری نے ہگلی ریور برج کمیشن کے چئیرمین کے عہدے سے استعفی دے دیاتھا اور اب ان کی جگہ کلیان بنرجی لیں گے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور باغی وزیر شھبندو ادھکاری کے درمیان عرصے سے تنازعہ چل رہا ہے.

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی ہدایت پر سنئیر رہنما اور رکن پارلیمان سوگتا کی رائے شھبندو ادھکاری کو منانے کی ناکام کوشش رہی۔

غور طلب ہے کہ کوچ بہار جنوب سے رکن اسمبلی مہیر گوسوامی نے ترنمول کانگریس سے تعلقات ختم کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے سب کو حیران کر دیا۔

قیاس آرائی رکن اسمبلی مہیر گوسوامی ترنمول کانگریس چھوڑنے کا آج ہی دہلی میں بی جے پی میں شامل ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.