ETV Bharat / state

بھارتیہ جنتاپارٹی ڈینگو میں مبتلا ہے

ریاستی وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیرفرہاد حکیم نے کہاکہ کولکاتااور اس کے اطراف ڈینگو کی وبا سے محفوظ ہے مگر مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی ڈینگو میں مبتلا ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی ڈینگو میں مبتلا ہے
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 1:36 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر شہری ترقیاتی اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیرفرہاد حکیم نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ جو مذہب کے نام پر سیاست کرتی ہے اور پرُامن ریاست کونفرت کی آگ میں جھونکنے والی سیاسی پارٹی کوکچھ بھی کہنے حق حاصل نہیں ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی ڈینگو میں مبتلا ہے

انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کولکاتا میونسپل کارپوریشن گھیراو کے دوران شہرکولکاتا میں جو کچھ کیا وہ ناقابل قبول ہے۔اس سے نظم ونسق کو نقصان پہنچ سکتاہے۔

ریاستی وزپرنے کہاکہ ڈینگو ایک وبا ہے۔ اس پر قابو پانے کی بھر پور ممکن کوشش کی جارہی ہے لیکن قدرتی آفت ہے۔اس پر قابو پانے میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔ اس پر ہنگامہ آرائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیرفرہادحکیم کے مطابق مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش کوگائے کے دودھ میں سونا نظرآتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ جب ایک شخص کودودھ میں سونا نظرآتا ہوتو وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے اور کچھ بھی کرسکتاہے۔ دلیپ گھوش ذات پات کی سیاست کرتے ہیں۔

مئیرکاکہنا ہے کہ مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماوں کے ذہن ڈینگو سے متاثر ہے ۔سیاسی جماعت ہی ڈینگو میں مبتلا ہے۔جوپارٹی ہی ڈینگو میں مبتلا ہے تواس کے بارے میں زیادہ کچھ کہہ نہیں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کولکاتامیونسپل کارپوریشن گھیراو کے دوران بی جے پی کے حامیوں نے پرتشددمظاہرہ کیا۔انہیں پرُتشددمظاہرہ کرنے کی اجازت کس نے دی تھی۔اس پربات کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتیہ جنتاپارٹی کے ریاستی صدراور رکن پارلیمان دلیپ گھوش کی نگفرانی میں کولکاتامیونسپل کارپوریشن گھیراو کے دوران بی جے پی کے حامیوں نے پرُتشدد مظاہرہ کیا تھا۔اس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.