ETV Bharat / state

'عزت دل سے ہوتی ہے، ڈرسے نہیں' - اپنی پوری زندگی میں ایسا گورنرنہیں دکھاہے

مغربی بنگال کے ریاستی وزیر گوتم دیپ نے ریاستی گورنرجگدیپ دھنکر پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنی زندگی میں ایسا گورنرکبھی نہیں دیکھا۔

'عزت دل سے ہوتی ہے ڈرسے نہیں'
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 6:00 PM IST

مغربی بنگال حکومت کے وزیرسیاحت گوتم دیب نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنی پوری زندگی میں ایسا گورنرنہیں دکھاہے۔

'عزت دل سے ہوتی ہے ڈرسے نہیں'
'عزت دل سے ہوتی ہے ڈرسے نہیں'

انہوں نے کہاکہ گورنرجگدیپ دھنکرکی پوری ریاست عزت کرتا ہے۔ لیکن انہیں اس بات کا ذرا بھی خیال نہیں ہے۔ اگر انہیں اس بات کا خیال رہتا تو وہ کسی کے خلاف بلاوجہ تنقیدنہیں کرتے۔

ریاستی وزیر کاکہنا ہے کہ گورنرجگدیپ دھنکرآیئنی عہدے پر فائزہیں۔ انہیں اس بات کا خیال رکھنا چا ہیے۔کسی بھی تقریب میں اگروہ مدعوہیں توبہت سوچ سمجھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

گوتم دیب کاکہنا ہے کہ گورنرجگدیپ دھنکرہرجگہ کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔ انہیں ایسا نہیں کرناچاہیے۔اگر وہ ریاستی حکومت کے کام کاج میں دخل اندازی کریں گے تو وزیراعلیٰ کس کام کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ کی ایک ٹیم ہے جو ریاست کی ترقی کے بارے میں سوچتی ہے ۔اس پر کام کرتی ہے۔لیکن ان پر تنقید کرنا جائز نہیں ہے۔

ریاستی وزیر کے مطابق عزت واحترام دل سی ہوتی ہے۔ خریدی ہوئی عزت زیادہ دنوں تک برقرارنہیں رہ سکتی۔ گورنراچھے کام کریں گے توعام وخاص دونوں ان کی عزت کریں گے ۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.