ETV Bharat / state

ریاستی اسمبلی میں گورنر کے خلاف ترنمول کانگریس کا احتجاج - گورنرجگدیپ دھنک

گورنر جگدیپ دھنکر اور ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت ایک بار پھر ٹکراؤ سامنے آیا ہے آج ریاستی اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے ارکان نے گورنر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا۔

ریاستی اسمبلی میں گورنر کے خلاف ترنمول کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:01 PM IST

مغربی بنگال کی حکومت اور گورنرجگدیپ دھنکر کے آپسی نا اتفاقی ہر روز نیا رنگ اختیار کر رہی ہے ۔ اس بار ترنمول کانگریس کے ارکان نے ریاستی اسملبی میں گورنر جگدیپ دھنکر سے استعفی کا مطالبہ کیا۔ سیاسی ماہرین کا،ماننا ہے کہ ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان ٹکراؤ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں ۔

ریاستی اسمبلی میں گورنر کے خلاف ترنمول کانگریس کا احتجاج

لیکن ہے ریاستی اسمبلی میں گورنر سے استعفی کا مطالبہ کا معاملہ پہلی بار نظر آیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان نوک جھونک جاری ہے ۔ ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے گورنر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے نظر آئیں جس پر تنازع بھی ہوا تھا۔

ترنمول کانگریس کے پارتھو چٹرجی کے علاوہ متعدد رہنما گورنر پر تنقید کرتے نظر آئے وہیں۔ دوسری جانب گورنر بھی چپ نہیں بیٹھے تعلیم اور صحت کے علاوہ متعدد معاملات میں ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی جس کے نتیجے میں آج اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے ارکان پرنیندو باسو،تاپس رائے اور نرمل گھوش اسمبلی کے گاندھی مورتی کے پاس کھڑے ہوکر گورنر کے استعفی کا مطالبہ کیا

۔گورنر کے خلاف ترنمول کانگریس کے ارکان کی جانب سے گورنر کے خلاف محاز کھولنے کی وجہ ریاستی اسمبلی میں منظور ایس سی ،ایس ٹی بل پر دستخط نہ کرنا ہے ترنمول کانگریس کے ارکان کا الزام ہے کہ ایس سی،ایس ٹی ہونے کے وجہ سے انہوں نے دستخط نہیں کیا۔اس کی وجہ سے بہت سے کام رکے ہوئے ہیں ۔

اسمبلی کے اجلاس کے اجلاس کے ابتدا میں ہی ترنمول کانگریس کے رکن نرمل گھوش نے گورنر پر تنقید کرنی شروع کر دی انہوں نے کہا کہ ایس سی ،ایس ٹی کا بل ہونے کی وجہ سے انہوں دستخط نہیں کیا اور ایسا کرکے وہ ریاستی اسمبلی کے حقوق کی پامالی کر رہے ہیں ۔گورنر کے رول ہر پارتھو چٹرجی نے بھی برہمی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اہم بل کو روک کر رکھیں ہوئے ہیں ان مں سوالات ہو سکتےہیں لیکن ہم بھی تو ان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔اسپیکر بمان بنرجی نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکر ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد بل پر انہوں نے جو سوالات اٹھائیں ہیں ان کا جواب دیا گیا ہے۔ان کے ساتھ ہر طرح سے تعاون کیا جا رہا ہے لیکن پھر الزام لگایا جا رہا ہے کہ اسمبلی گورنر کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔

Intro:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت ایک بار پھر ٹکراؤ سامنے آیا ہے آج ریاستی اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے ارکان نے گورنر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا۔

Body:ریاستی حکومت اور گورنر کے آپسی نا اتفاقی ہر روز نیا رنگ اختیار کر رہی ہے اس بار ترنمول کانگریس کے ارکان نے ریاستی اسملبی میں گورنر جگدیپ دھنکر سے استعفی کا مطالبہ کیا سیاسی ماہرین کا،ماننا ہے کہ ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان ٹکراؤ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن ہے ریاستی اسمبلی میں گورنر سے استعفی کا مطالبہ کا معاملہ پہلی بار نظر آیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان نوک جھونک جاری ہے ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے گورنر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے نظر آئیں جس پر تنازع بھی ہوا تھا ترنمول کانگریس کے پارتھو چٹرجی کے علاوہ متعدد رہنما گورنر پر تنقید کرتے نظر آئے وہیں دوسری جانب گورنر بھی چپ نہیں بیٹھے تعلیم اور صحت کے علاوہ متعدد معاملات میں ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی جس کے نتیجے میں آج اسمبلی میں ترنمول کانگریس کے ارکان پرنیندو باسو،تاپس رائے اور نرمل گھوش اسمبلی کے گاندھی مورتی کے پاس کھڑے ہوکر گورنر کے استعفی کا مطالبہ کیا۔گورنر کے خلاف ترنمول کانگریس کے ارکان کی جانب سے گورنر کے خلاف محاز کھولنے کی وجہ ریاستی اسمبلی میں منظور ایس سی ،ایس ٹی بل پر دستخط نہ کرنا ہے ترنمول کانگریس کے ارکان کا الزام ہے کہ ایس سی،ایس ٹی ہونے کے وجہ سے انہوں نے دستخط نہیں کیا جس کی وجہ سے بہت سے کام رکے ہوئے ہیں ۔اسمبلی کے اجلاس کے اجلاس کے ابتدا میں ہی ترنمول کانگریس کے رکن نرمل گھوش نے گورنر پر تنقید کرنی شروع کر دی انہوں نے کہا کہ ایس سی ،ایس ٹی کا بل ہونے کی وجہ سے انہوں دستخط نہیں کیا اور ایسا کرکے وہ ریاستی اسمبلی کے حقوق کی پامالی کر رہے ہیں ۔گورنر کے رول ہر پارتھو چٹرجی نے بھی برہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اہم بل کو روک کر رکھیں ہوئے ہیں ان مں سوالات ہو سکتےہیں لیکن ہم بھی تو ان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔اسپیکر بمان بنرجی نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکر ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد بل پر انہوں نے جو سوالات اٹھائیں ہیں ان کا جواب دیا گیا ہے۔ان کے ساتھ ہر طرح سے تعاون کیا جا رہا ہے لیکن پھر الزام لگایا جا رہا ہے کہ اسمبلی گورنر کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.