ETV Bharat / state

ریاستی بی جے پی صدر کی ضمانت منظور

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش کی پیشگی ضمانت کی عرضی منظور کرلی ہے۔

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 3:32 PM IST

ریاستی بی جے پی صدر کی ضمانت منظور

ریاستی صدر دلیپ گھوش پر بالور گھاٹ کے گنگارام پور میں فتح جلوس کے دوران پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کرنے کا الزام تھا۔

ذرائع کے مطابق کلکتہ ہائی کورٹ میں ضمانت سے متعلق سماعت کے دوران جسٹس نے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی پیشگی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان پر دس ہزار روپے کاجرمانہ عائد کیا۔

واضح رہے کہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد بالور گھاٹ میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے فتح جلوس نکلا تھا۔ پولیس انتظامیہ نے جب انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے ون ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی تھی۔

ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ دالت پر بھروسہ تھا کہ انہیں پیشگی ضمانت مل جائے گی۔ مجھ پر بے بنیاد پر الزام لگایا گیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ مجھے یاد ہے کہ پولیس اہلکاروں اور ترنمول کانگریس کے کارکنان نے فتح جلوس پر حملہ کیا تھا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.