ETV Bharat / state

'ممتا کے پاس کے کوئی کام نہیں رہ گیا ہے' - صدر دلیپ گھوش

ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے پاس اب کوئی کام رہ نہیں گیا ہے اس لیے وہ شمال اور جنوب بنگال کا دورہ کررہی ہیں۔

'ممتا کے پاس کے کوئی کام نہیں رہ گیا ہے'

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:26 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کے پاس اب کوئی کام رہ نہیں گیا ہے اس لیے وہ شمال اور جنوب بنگال کا دورہ کررہی ہیں۔ لوگوں میں ان کی مقبولیت میں کمی آچکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایسا لگتا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پاس کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ وہ وزیراعلیٰ ہیں ۔ ان کے پاس ریاست کو آگے لے جانے کی ذمہ داری ہے ۔ مگر انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے۔وہ ان دنوں بے روزگار ہو گئی ہیں۔

'ممتا کے پاس کے کوئی کام نہیں رہ گیا ہے'

وزیراعلیٰ کے دارجلنگت پر دورے پر تنقید کرتے ہوئے دلیپ گھوش نے کہاکہ مرکزی کولکاتا اور جنوبی بنگال کے بعد اب وہ شمالی بنگال کا دورہ کررہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ شمالی بنگال(پہاڑ)کا دورہ کرنے سے ترنمول کانگریس کو کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ پہاڑ کے لوگ ان پر بھروسہ نہیں کرتے ہیں۔ لوگوں کا ان پر بھروسہ ہوتاتو گزشتہ لوک سبھا میں بی جے پی کو کامیا بی نہیں ملتی۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ پہاڑ(دارجلنگ)کے لوگوں کو ممتاسے زیادہ نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتاپارٹی پراعتماد ہے ۔اس لیے مغربی بنگال کے تمام بی جے پی کے ساتھ ہے ۔

ریاستی صدر کاکہنا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد ممتابنرجی دارجلنگ(پہاڑ)کا راستہ بھول جائیں گی کیونکہ ریاست میں اگلی حکومت بی جے پی کی بن رہی ہے۔

واضح رہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی ان دنوں دارجلنگ کے دورے پر جہاں وہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف احتجاجی ریلیوں کی قیادت کریں گی۔

گزشتہ روز سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ممتابنرجی نے شمالی مشرق خطہ کی ریاستوں کو سی اے اے اور این آرسی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.