ETV Bharat / state

'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی' - صدر دلیپ گھوش

ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ ان(ممتابنرجی)کی دیدی گری ہر جگہ نہیں چلے گی۔

'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی'
'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی'
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 8:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کو ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں کیوں بلا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور مرکزی ریلوے کا پروجیکٹ ہے ۔ مرکزی ریلوے ہی فیصلہ کرے گی کہ تقریب میں کس کو بلا نا ہے اور کس کو نہیں ۔

'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی'

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل او ر وزیر مملکت بابل سپریو کے علاوہ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان کاکولی گھوش دستدار اور رکن اسمبلی، چئیرمین وغیرہ کو مدعو کیا گیا۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے اس سے زیادہ اور کیا چاہئے ۔ مرکزی ریلوے کی تقریب کو ریاستی حکومت کے نام کردی جائے ۔ایسا نہیں ہوگا۔

'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی'
'ممتا کی دیدی گری ہرجگہ نہیں چلے گی'

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی بھی ریاستی حکومت کی جانب سے منعقد تقریب میں بی جے پی کے مقامی رہنماؤں اور مرکزی وزراء کو مدعو نہیں کرتی ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی ممتابنرجی کے فیصلے خلاف کبھی بھی احتجاج نہیں کرتی ہے لیکن ترنمول کانگریس والوں کو ہر معاملے میں سیاست کرنے کی عادت پڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایسٹ ویسٹ میٹرو کویڈور کے افتتاحی تقریب کے اشتہار میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کانام شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کے افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مد نہیں کیے جانے پرحکمراں جماعت نے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

دوسری طرف ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب کے لئے جاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے نام شامل نہیں کئے جانے پر حکمراں جماعت ترنمول کاے اراکان اسمبلی اور اراکین پارلیمان نے اس تقریب کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.