ETV Bharat / state

'مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے' - مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے

ریاستی بی جے پی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کوروناوائرس سے نمٹنے میں ریاستی حکومت کی مدد کرنے بجائے تنقید کرنے میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی کمزوری کے سبب مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔

مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی  پاسداری نہیں کی جارہی ہے

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 9:58 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے مرکزی حکومت کے ایڈوائزری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی صحیح سے پاسداری نہیں کی جارہی ہے۔

مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی  پاسداری نہیں کی جارہی ہے
مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے

حقوق انسانی تنظیم سے وابستہ سماجی کارکن نے کورونا وائرس پر اس طرح کی بحث کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بنگال بی جے پی کے الزام کی بنیاد پر مرکزی حکومت کا ایڈوائزری جاری کرنا بتاتا ہے کہ مرکز ابھی سنجیدہ نہیں ہے

۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں تھا مگر سیاسی اس موقع کو بھی ضائع نہیں کررہے ہیں۔لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا جائے گا تو حالات میں بہتری کیسے آ ئے گی۔ حکومت ان حالات میں سیاست کررہی ہے۔ اس سے ہزاوروں لوگوں کی زندگی میں خطرے میں ہے۔

۔جنوبی کلکتہ میں مقیم سماجی کارکن اسیت بنرجی نے کہا کہ جہاں تک لاک ڈاؤن پر مکمل طور پر عمل کرنے کی بات ہے گڑیا ہاٹ جیسے علاقوں کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگوں کی بھیڑ ہے جب کہ ان علاقوں میں اقلیتی طبقے کے لوگ نہیں رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن پر صحیح سے عمل نہیں ہورہا ہے اس کی کچھ سماجی اور معاشرتی وجوہات بھی ہیں جس کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.