ETV Bharat / state

'وزیراعلیٰ بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہی ہیں'

ریاسی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہی ہیں

'وزیراعلیٰ بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہی ہیں'
'وزیراعلیٰ بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہی ہیں'
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 7:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:50 AM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ مرکزی حکومت ریاست مغربی بنگال کی مدد کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں لیکن وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو بی جے پی سے مسئلہ ہے اس لئے وہ ریاست کی ترقیاتی کاموں کونظر انداز کرتی ہیں

'وزیراعلیٰ بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہی ہیں'

مرکزی حکومت کے ذریعہ بنگال کےلئے فنڈ جاری نہیں کرنے پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا وزیر اعظم مودی کو خط لکھے جانے پر دلیپ گھوش نے کہا کہ جب مرکز بنگال کے وزیر اعلی کو فون کرتا ہے تو وہ جواب نہیں دیتی ہے؟

ممتا بنرجی نے عوام کو گمراہ کرنے کےلئے خط لکھا ہے ۔خط کے ذریعے بھرم پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہماری مرکزی حکومت کسی کو بھی ان کے حقوق سے محروم نہیں کرتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت بہت سارے فنڈز سے تحت ریاستوں بہت زیادہ رقم دے رہی ہے۔ بہت سارے پیسے واپس نہیں کیے جاتے ہیں۔ سیکیورٹی پر فنڈز خرچ نہیں کیے جاتے ہیں۔

چوںکہ ریاستی حکومت وقت پر حساب نہیں دیتی ہے اس لئے فنڈ جاری ہونے میں تاخیر ہوجاتا ہے ۔

بریگیڈ میدان میں ریلی کی اجازت کے سوال پر دلیپ گھوش نے کہا کہ وزارت دفاع نے ہمیں اجازت دیدی ہے اور مائیک کے استعمال پر ہم نے پولس سے اجازت طلب کی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی پولس اجازت دیدی گی ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.