ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف قرارداد غیرآئینی - بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری راہل سنہا

بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری راہل سنہا نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد کوپاش کرکے غیرقانونی کام کیا ہے۔

سی اے اے کے خلاف قرارداد غیرآئینی
سی اے اے کے خلاف قرارداد غیرآئینی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:15 AM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری راہل سنہا نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد کوپاش کرکے غیرقانونی کام کیا ہے

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی آئینی عہدے پر فائذ ہونے کے باوجود پارلیمنٹ میں منظور ہونے کے بعد صدرجمہوریہ کے دستخط کے بعد قانونی شکل اختیار کرنے کے باوجود نئے قانون کے خلاف قرارداد لانا اور اسے پاس کرانا غیرآئینی ہے۔

سی اے اے کے خلاف قرارداد غیرآئینی
سی اے اے کے خلاف قرارداد غیرآئینی

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ممتابنرجی کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر فائذ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہیں فوراً استعفیٰ دینا چا ہیے۔ وہ کس حق سے وزیراعلیٰ کے عہدے پر فا ئز ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد منظور ی پر ترنمول کانگریس ، سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کی ملی بھگت قرارر دیا۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کو یہ اعلان کرنا ہوگا کہ وہ ترنمول کانگریس کی بی ٹیم بن کر ریاست میں کام کررہی ہیں۔ مغربی بنگال میں تمام پارٹیاں ملک مخالف ہیں ان سے زیادہ امید نہیں کرسکتے ہیں۔

راہل سنہا کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد لانا افسوسناک ہے۔ ریاستی بی جے پی کے تمام اضلاع میں اس سلسلے میں جلسے کرے گی۔لوگوں کو بتانے کی کوشش کی جائے گی کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ، سی پی آ ئی ایم عوام مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.