ETV Bharat / state

بی جے پی کے رہنما سے سی آئی ڈی کی پوچھ گچھ - مغربی بنگال

ریاستی بی جے پی کے رہنما مکل رائے سے سی آئی ڈی نے قتل کے معاملے میں ہپوچھ تاچھ کی ۔

بی جے پی کے رہنما سے سی آئی ڈی کی پوچھ گچھ

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 10:58 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے قومی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر مکل رائے سے دو گھنٹے سے زائد وقفے تک مغربی بنگال سی آئی ڈی نے ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی ستیہ جیت بسواس کے قتل معاملے میں پوچھ گچھ کی گئی ہے۔جس کا قتل 2019میں ہوا ہے ۔ اس کیس میں بی جے پی کےرہنما مکل رائے سے مسلسل پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

بی جے پی کے رہنما سے سی آئی ڈی کی پوچھ گچھ
بی جے پی کے رہنما سے سی آئی ڈی کی پوچھ گچھ

بسواس ندیاکو جو ضلع کے کرشنا گنج اسمبلی حلقے سے ممبر اسمبلی تھے، فروری 2019میں ہنس کھالی علاقے میں پوجا پنڈال سے نکلتے وقت گولی ماردی گئی تھی ۔

اس معاملے میں پولس نے چار مشتبہ افراد اور ہنس کھالی پولس اسٹیشن کے آفیسر انچارج کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اس شکایت میں رانا گھاٹ سے بی جے پی کی ممبر پارلیمنٹ جگن ناتھ سرکار کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل ہے ۔سرکاری کی اہلیہ نے ایف آئی آر درج کی تھی۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے گزشتہ مہینے 7مارچ تک گرفتاری پر روک لگادی تھی ۔اس کے علاوہ پیشگی ضمانت بھی منظور کرلی گئی تھی ۔ اس کے بعد مکل رائے کو سی آئی ڈی نے سمن جاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت دی تھی مگر مکل رائے نے یہ کہتے ہوئے مہلت لی تھی کہ وہ شہر کے باہر ہیں ۔تاہم آج وہ سی آئی ڈی کے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہوئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.