ETV Bharat / state

بنگال میں صدر راج نافذ کرنے پر غور کرنا چاہیے - جنرل سکریٹر راہل سنہا

بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری راہل سنہا نے کہاکہ لاء اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال اور گورنر جگدیپ دھنکر کے خلاف جاری احتجاج کے بعد ریاست میں صدر راج نافذ کرنے پر غور کرنا چاہیے ۔

بنگال میں صدر راج نافذ کرنے پر غور کرنا چاہیے

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 6:39 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹر راہل سنہا نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں لاء اینڈآرڈڑ کی حالت بہت خراب ہے۔

بنگال میں صدر راج نافذ کرنے پر غور کرنا چاہیے

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف پرُتشدد مظاہرے کے دوران جس طرح سے سرکاری املاک نقصان پہنچایاگیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ریاست میں لاءب اینڈ آرڈڑ نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

راہل سنہا نے کہاکہ ریاست کے مختلف اضلاع میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف پرُتشدد مظاہرے کے درمیان گورنر جگدیپ دھنکر کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اسے دیکھ یہ کہہ جا سکتا ہے کہ لاء اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں گورنر کا عہدہ سب سے اعلیٰ ہوتا ہے۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ کا عہدہ آتا ہے لیکن گزشتہ چنددنوں سے گورنر کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ۔وہ افسوسناک ہے۔

راہل سنہا نے کہاک جادب پوریونیورسٹی میں گورنر جگدیپ دھنکر کے ساتھ ترنمول کانگریس حمایتی طلباء نے بہت برا کیا۔انہیں کورٹ آف کیویکشن کی تقریب میں شرکت کرنے نہیں دی۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کو مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے پر سختی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ریاست میں امن وامان قائم کرنا ہے تو یہاں صدر راج نافذ کرنا ہوگاورنہ حالات اور خراب ہونے والا ہے ۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف مرکزی حکومت پر مسلسل تنقید کر رہی ہیں ۔

ترنمول کانگر یس کی سربراہ ممتابنرجی گزشتہ دس دنوں سے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف بنگال کے مختلف اضلاع میں مسلسل احتجاجی ریلیوں کی قیادت کررہی ہیں۔

ممتاکی تنقید کی وجہ سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے سنئیر رہنما بنگال کامسلسل دورہ کر رہے ہیں ۔ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کی حمایت میں ریلیوں کا انعقاد کررہے ہیں۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.