ETV Bharat / state

West Bengal Speaker سیاسی رہنماوں کو اختلافات کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا چاہیے

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:18 PM IST

بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور اپوزیشن لیڈر شبھندو ادھیکاری کے درمیان ملاقات کو معمول کی ملاقات قرار دیتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود دونوں لیڈران اسمبلی کے تمام پروگراموں میں یکساں طور پر شرکت کریں گے۔West Bengal Speaker

سیاسی رہنماوں کو اختلافات کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا چاہیے

کولکاتا:مغربی بنگال اسمبلی میں اسپیکر بمان بنرجی ہفتہ کو قومی یوم دستور کی تقریب کے دوران قانون ساز اسمبلی میں موجود تھے۔ وہیں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پتہ نہیں اسمبلی کے باہر کس کے ساتھ کیا رشتہ ہے۔West Bengal Speaker Biman Banrejee Says Political Leaders Should Maintain Relation To Each Other

انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ اسمبلی میں دونو یکساں طور پر حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے انہیں اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کی دعوت دے کر پارٹی سے اوپر اٹھنے کا پیغام دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر اپوزیشن کو اسمبلی میں کسی بھی تقریب میں مدعو کیا جائے تو وہ نہیں آتے۔

ممتا بنرجی اور شوبھندو ادھیکاری دونوں کافی قریب تھی اور شوبھندو ادھیکاری پر ممتا بنرجی اعتماد کرتی تھیں۔لیکن گزشتہ اسمبلی انتخابات سے پہلے دونوں کے سیاسی نظریات اور راستے الگ ہوگئے۔ اب دونوں ایک دوسرے کے خلاف تنقید کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے اسمبلی میں کہا کہ میں انہیں بھائی کی طرح محبت کرتی تھی،ان کے والد کی بھی عزت کرتی ہوں۔اسپیکر نے کہا کہ پارٹی تبدیل کرنے سے ذاتی رشتے میں کوئی فرق نہیں آنا چاہیے، ہر ایک کو معتدل زبان استعمال کرنی چاہیے۔West Bengal Speaker Biman Banrejee Says Political Leaders Should Maintain Relation To Each Other

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.