ETV Bharat / state

TMC Rajya Sabha Candidates راجیہ سبھا انتخابات کیلئے ٹی ایم سی کے امیدواروں کا اعلان - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

ترنمول کانگریس نے 24 جولائی کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے پیر کو اپنے چھ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔وہیں امیدواروں نے اس کے لیے پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔

راجیہ سبھا انتخابات کے لیے ترنمول کانگریس کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

author img

By

Published : Jul 10, 2023, 7:01 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے 24 جولائی کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے پیر کو اپنے چھ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ ترنمول کانگریس کے امیدواروں نے کہا کہ وہ اپنی پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے انہیں اس کے قابل سمجھا۔ ان امیدواروں میں ڈیرک اوبرائن، ڈولا سین، سکھیندو شیکھر رے، سمیر الاسلام، پرکاش چک بڑائیک اور ساکیت گوکھلے شامل ہیں۔

ترنمول کانگریس نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں آنے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے ڈیرک اوبرائن، ڈولا سین، سکھیندو شیکھر، سمیر الاسلام، پرکاش چک بڑائک اور ساکیت گوکھلے کی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ وہ عوام کی خدمت کے جذبے قائم رہیں اور ہر شہری کے حقوق کے لیے ناقابل تسخیر جذبے اور وکالت کی ترنمول کی پائیدار میراث کو برقرار رکھیں۔ ہم سب کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ گوا، گجرات اور مغربی بنگال کی 10 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے 24 جولائی کو انتخابات ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Repolling In Bengal بنگال میں پنچایت انتخابات کی دوبارہ پولنگ شروع

کولکاتا میں سمیر الاسلام نے کہا کہ وہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتابنرجی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے انہیں اس قابل سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ برسوں سے پارٹی سے منسلک ہیں اور مقامی سطح پر پارٹی کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.