ETV Bharat / state

ریلائینس جوٹ مل بند - شمالی24 پرگنہ کے بیرکپور

بیرکپور کے بھاٹ پاڑہ میں واقع ریلائنس جوٹ مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگیے۔

ریلائینس جوٹ مل بند
ریلائینس جوٹ مل بند
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 11:49 PM IST

مغربی بنگال کے جادب پور تھانہ علاقے میں واقع سلکھاموڑ پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جادب پور یونیورسٹی کے طلباء اور ایس ایف آ ئی کے حامیوں نے جلوس نکالا ۔

جادب پور نیورسٹی کے طلباء اور ایس ایف آ ئی کے حامیوں کے جلوس کے دوران بی جے پی کی ریلی نکلی تھی ۔اس دوران پولیس اہلکاروں اور طلباء اور ایس ایف آ ئی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

شمالی24 پرگنہ کے بیرکپور کے بھاٹ پاڑہ میں واقع ریلائنس جوٹ مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگیے۔ مزدوروں میں بے چینی پھیل گئی۔

ذرائع کے مطابق ریلائنس جوٹ مل میں تقریباً پانچ ہزار مزدور کام کرتے ہیں۔ گزشتہ سال 2019 میں 194 مزدوروں کے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہیں رقم نہیں دی گئی تھی۔

رئٹائرمنٹ کے بعد رقم نہیں ملنے کے سبب مزدوروں اور مل انتظامیہ کے درمیان تنازعہ جاری تھا۔ اسی دوران جوٹ مل انتظامیہ نے مل بند کرنے کا اعلان کردیا۔

جوٹ مل کے گیٹ کے سامنے آج صبح مزدوروں نے ورک آف سسپنشن کا نوٹس دیکھا ۔ مزدوروں نے جوٹ مل انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

مزدوروں کاکہنا ہے کہ جوٹ مل انتظامیہ کا مل بند کرنے کا فیصلہ بالکل غلط ہے۔ اگر کوئی مزدور ریتائرمنٹ لیتا ہے تو ان کی بقیہ رقم واپس کرنی پڑے گی۔

انہوں نے کہاکہ مل انتظامیہ اگر ایسا نہیں کرتی ہے تو مزدوروں کے احتجاج کرنا جائز ہے۔ مزدوروں کے احتجاج کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مل کوبند کرکے پانچ ہزارمزدوروں کو بے روزگار کردیاجائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.