ETV Bharat / state

پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا کرایہ میں اضافہ کیا

کولکاتا میں پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا بس کرایہ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔7روپے کرایہ کی جگہ اب 20روپیہ کرایہ لیا جائے گا۔

پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا کرایہ میں اضافہ کیا
پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا کرایہ میں اضافہ کیا
author img

By

Published : May 14, 2020, 8:03 PM IST

مغربی بنگال بس یونین کے مطابق چوں کہ معاشرتی فاصلے کر برقرار رکھنے کیلئے بسوں میں 20سے زاید مسافروں کو سوار نہیں کیا جاسکتا ہے۔

پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا کرایہ میں اضافہ کیا
پرائیوٹ بس آپریٹروں نے تین گنا کرایہ میں اضافہ کیا

بس سنڈیکٹ کی جوائنٹ کونسل کی میٹنگ کے بعد سیکریٹری تپن بنرجی نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو آگاہ کردیں گے اور 5روپے ہر ایک اسٹیج پر اضافہ کیا جائے گا۔بدھ کے دن ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ سووندادھیکاری نے غیر کنٹیمنٹ زون میں بس سروس شروع کرنے کیلئے پرائیو ٹ بس آپریٹروں کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔ریاستی وزیرٹرانسپورٹ نے کہا تھا کہ چوں کہ بس میں 20سے زاید مسافروں کو سوار نہیں کیا جاسکتا ہے اس لئے بس آپریٹر خود ہی کرایہ میں اضافے کی تجویز پیش کریں۔

تپن بنرجی نے کہا کہ چا ر کلومیٹر کی مسافت پر 20روپے،8کلومیٹر کی مسافت پر 25روپے،9کلومیٹر سے 12کلومیٹر کی مسافت پر 30روپے،13سے 16کلومیٹر کی مسافت پر35روپے اور 17 سے 25کلومیٹر کی مسافت پر 40روپے اور اس کے بعد ہرایک کلومیٹر پر ایک روپے اضافہ کرکے کرایہ لیاجائے گا۔اس وقت ہر ایک اسٹیج پر ایک روپے سے دو روپے کا اضافہ ہوتا ہے۔بنرجی نے کہا کہ یہ کرایہ کلکتہ شہرو آس پاس کے علاقے میں نافذ ہوگا۔

جب کہ اضلاع پہلے چار کلومیٹر کیلئے 20روپے اور اس کے ہرایک کلوم میٹر پر 1.50روپے اضافی وصول کیا جائے گا۔ایکسپریس بسوں میں پہلے 6کلومیٹر کیلئے 20روپے اور اس کے فی کلومیٹر دوروپے اضافی لیا جائے گا۔

اسی طرح ائیرکنڈیشن بسوں میں پہلے 6کلومیٹر کیلئے 50روپے اور اس کے بعد ہر ایک کلومیٹر پر 2.50روپے وصولا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی وزیرنے کلکتہ میٹرو پولیٹن علاقے کے غیر کنٹیمنٹ زون میں بس چلانے کو کہا ہے ہم اس پرغور کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 20مسافروں کی شرط عاید کئے جانے کے بعد پرائیوٹ بس آپریٹروں نے بس چلانے کیلئے راضی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ گرین زون میں بھی بس نہیں چلایاجارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.