ETV Bharat / state

بس جل کر راکھ - ہوڑہ ضلع

ہوڑہ ضلع کے ریلوے میوزیم کے قریب کھڑی مسافر میں بھیانک آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

بس جل کر راکھ
بس جل کر راکھ
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 7:12 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع میں واقع ریلوے میوزیم کے قریب کھڑی ایک بس میں اچانک بھیاک آگ لگ گئی۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

اس واقعہ کی اطلاع پا کر فائر بریگیڈ کے تین ابنجنوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا ۔

فائر بریگیڈ کے اہلکار کاکہنا ہے کہ بس میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں چل چکی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ بس میں پٹرول اور ڈیزل ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

بس جل کر راکھ

انہوں نے کہاکہ تکنیکی خرابی آنے کے بعد بس کو ریلوے میوزیم کے قریب کھڑی کی گئی تھی۔ بس خالی تھی ۔ اس کے سبب کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ہوڑہ ضلع پولیس کاکہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ بس کے مالک سے پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

بس جل کر راکھ
بس جل کر راکھ

انہوں نے مزید کہاکہ تکنیکی خرابی آنے کے بعد بس کو ریلوے میوزیم کے قریب کھڑی کی گئی تھی۔ بس کے مالک کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.