ETV Bharat / state

ریلوے کی نجکاری سے غریبوں کو نقصان ہوگا

اے آئی آر ایف کے جنرل سیکرٹری شیو گوپال مشرا نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری سے سب سے زیادہ نقصان عام لوگوں کو ہونے والا ہے۔

ریلوے کی نجی کاری سے غریبوں کو نقصان ہوگا

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 1:42 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں منعقد جلسے کو خطاب کرتے ہوئے شیو گوپال مشرا نے ریلوے کو نجی کاری کرنے کے فیصلے پر مرکوز حکومت اور وزارتِ ریلوے کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ریلوے کی نجی کاری سے غریبوں کو نقصان ہوگا
انہوں نے کہا کہ غریب عوام کے لئے ریلوے سب سے سستہ اور آسان ذرائع آمدورفت ہے۔ان کے لئے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچانے کے لیے معمولی رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔لیکن ریلوے کی ن نجی کاری کے بعد سے ہی غریبوں کے لئے ریلوے کے سفر مشکل ہی ناممکن ہونا طے ہے۔ان کے لئے سفر بہت ہی مشکل ہونے والا ہے۔مرکزی حکومت نے ریلوے کو نجی کاری کرنے کا فیصلہ عوام مخالف ہے۔اس سے غریبوں کو نقصان اور صنعت کاروں کو زیادہ فائدہ ہونے ہوگا۔آنے والے دنوں میں ریلوے مکمل طور پر صنعت کاروں کے ہاتھوں میں چلی جائے گی۔بھارت کے سب سے منافع بخش ادارہ ریلوے نجی کمپنیوں کے ہاتھوں میں چلی جائے گی۔مرکزی حکومت کو اس کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اس سے عوام راست جڑے ہوئے ہیں۔

اے آئی آر ایف کے جنرل سیکرٹری شیو گوپال مشرا نے کہا کہ بس،ٹیکسی،ٹرام سمیت دوسری ٹرانسپورٹ بحال کر دی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے باوجود تمام مقامات کو عام کر دیا گیا ہے جہاں ریلوے کی بات آتی ہے تو بیماری کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔

اسی درمیان روزانہ ہزاروں مال گاڑیاں چلائی جاتی ہے ۔کیونکہ اس سے براہ راست فائدہ مرکزی حکومت کو ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.