ETV Bharat / state

مدرسوں میں تالاب اور درخت لگائے جائیں گے - زیر انتظام

ماحولیات کو بہتر بنانے ،پانی کے تحفظ کے لیے حکومت مغربی بنگال کی نگرانی میں چلنےو الی مہم میں ریاستی حکومت کے زیر انتظام مدرسوں میں تالاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ شجر کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مدرسوں میں تالاب اور درخت لگائے جائیں گے
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:22 PM IST

مغربی بنگال مدرسہ ایجوکیشن محکمہ کے ڈائریکٹر عابد حسین نے حکومت کے زیر انتظام چلنے والے 582مدرسوں کے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ تالاب بنانے اورکم سے کم 50درخت ضرور لگائیں۔اس کا مقصدماحولیات کا تحفظ اور مستقبل میں پانی کی قلت نہ ہواس کیلئے پیش اقدامات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اس کیلئے مدرسوں کو مالی مدد بھی کرے گی تاکہ مدرسوں میں درخت اور تالاب لگایا جاسکے۔

اس کے علاوہ تالاب کی کھدائی کو پنچایت کے تحت چلنے والے 100دن کام اسکیم سے جوڑا جائے گا۔عابد حسین نے حفاظتی نقطہ نظر پر کہا کہ تالاب میں طالب علم نہ گرے اس کے پیش نظر تالاب کو گھیرا بھی جائے گا۔

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے مطابق شہروں میں واقع مدرسوں کے پاس زمین کم ہے مگر دیہی علاقوں میں واقع بیشتر مدرسوں کے پاس پانچ سے 6ایکڑ زمین ہیں۔اس لیے دیہی علاقوں میں واقع مدرسوں میں تالاب ضرور کھودے جائیں گے۔

عابد حسین نے کہا کہ تالاب کے پانی کو طلباء استعمال بھی کرسکتے ہیں۔

ملک کے کئی حصوں میں پانی کی قلت کے بعد مغربی بنگال حکومت نے پانچ کے تحفظ کیلئے مہم کی شروعات کی ہے۔12جولائی کو وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتا میں پانی بچاؤ جلوس بھی نکالا۔

مدرسہ بورڈ کے سینئر آفیسر کے مطابق کئی مدرسوں کا جائزہ لیا گیا ہے،جہاں پانی ضایع بڑے پیمانے پر ہوتے ہیں،

اس لیے مدرسہ بورڈ کے ذمہ داروں سے کہا گیا ہے کہ پانی کے ضیاع کو روکنے کئے اقدامات کریں۔ابتدائی مرحلے میں ہرایک مدرسے میں کم سے کم 50درخت لگائے جائیں گے اس کے بعد اس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.