ETV Bharat / state

مریض کی خودکشی

کولکاتا مڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

مریض کی خودکشی
مریض کی خودکشی
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 8:35 PM IST

مغربی بنگال کے معروف کولکاتا مڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کی ساتویں منزل سے ایک مریض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔

اس واقعہ کے بعد ہستپال میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے مریض کی شناخت ریاض الدین منڈل کی شکل میں ہوئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ اب تک کسی کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملاہے۔ ہسپتال انتظامیہ سے بھی پوتچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ قیاس آرائی ہے کہ ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مریض نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ہے۔

ہستپال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ گزشتہ روز ہی ریاض الدین منڈل کو نیورولوجی شعبے میں داخل کرایا گیا تھا۔وہ ذہنی طور پر بیمار تھے۔

ان کامزید کہنا ہے کہ ان کا اعلان چل رہا تھا۔آج دن میں پتہ چلا ہے کہ ساتویں منزل سے انہوں نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.