ETV Bharat / state

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک - جاری مدھیامک امتحان

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن انگریزی پرچہ کا سوالنامہ امتحان شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی ٹک ٹاک پر وائرل ہوگیا۔

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک
مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:31 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:53 PM IST

مغربی بنگال میں جاری مدھیامک امتحان کے دوسرے دن انگریزی پرچہ کا سوالنامہ امتحان شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی ٹک ٹاک پر وائرل ہوگیا۔

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک
مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک

دوسری طرف امتحان سنٹر میں سمارٹ فونزکی وجہ سے ایک طالب علم کو امتحان ہال سے نکال دیا گیا ہے۔

مالدہ کے ویدیاناتھ پور اسکول سنٹرمیں امتحان دہے رہے محمد عثمان کے پاس سے ایک اسمارٹ فون برآمد کیاگیا۔

اس کے اکاؤنٹ کی چھان بین کی جارہی ہے۔عثمان کو امتحان سنٹر سے باہر کردیا گیا ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ وہ دوبارہ امتحان میں بیٹھے گا یا نہیں۔

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک
مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک

تمام تر انتظامات کے باوجود پرچہ لیک ہونے پر اب تک بورڈ کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔انتظامیہ نے پرچہ لیک کے سلسلے کو روکنے کیلئے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔

حکومت نے مختلف اضلاع کے 12 بلاکس میں 2 گھنٹے کے لئے انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔بورڈ نے اس معاملے میں جانچ شروع کردی ہے۔

مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک
مدھیامک امتحان کے دوسرے دن پرچہ لیک

یہ امتحانات 27فروری تک جاری رہیں گے۔اس کے بعد فیزیکل ایجوکیشن، سوشل سروس اور ورک ایجوکیشن۔

مغربی بنگال پولوشن کنٹرول بورڈ نے رہائشی علاقوں میں مائیک اور ساؤنڈ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

ہائرسیکنڈری امتحابات 12مارچ سے 27مارچ کے درمیان ہوں گے۔ان امتحانات کے نتائج مئی میں اعلان ہوں گے۔

گزشتہ سال مدھیامک امتحانات کے نتائج مئی کے دوسرے ہفتے کے بعد کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال 10لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھاجس میں 86.07فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.