ETV Bharat / state

وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کے الزام ایک اور گرفتاری - مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع

وشوبھارتی یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹل پر حملہ کرنے کے الزام میں جھار کھنڈ سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی
وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 12:00 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:52 PM IST

گزشتہ15جنوری کی رات کو بوائز ہاسٹل میں اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد کے مبینہ ورکروں نے حملہ کردیا تھا ۔

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں واقع یونیور سٹی میں انڈرگریجوٹ کے ماڈرن تاریخ کے طالب علم سولو کرمکار کو اس معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی
وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی

یونیورسٹی کے ذرائع کے مطابق کرمکار ودیا بھون سےسینئر بوائز کا ہاسٹل کا اسٹوڈنٹ وارڈ ن تھا ۔

بیر بھوم پولس نے کہا کہ ہاسٹل میں مارپیٹ کرنے کے الزام میں ہم نے پہلے ہی دو طالب علموں گرفتار کیا ہے اور تیسرے مجرم کو جھار کھنڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں واقع رابندر ناتھ ٹائیگور کا خواب وشوابھارتی یونیورسٹی میں گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ،این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ اے بی وی پی کے حامیوں کے حملے میں چند طلباء زخمی ہوگیے تھے۔

وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی
وشوبھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی

پولیس نے اس معاملے میں پہلے دونوں کو گرفتار کیا۔ آج پھر ایک شخص کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنےوالوں پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو استعفیٰ دینا چا ہیے ۔ ان کی نگرانی میں یونیورسٹی کیمپس میں تشدد کا بازارگرم ہے۔ ان کی عدم توجہی کے سبب بیرونی غنڈے کیمس میں داخل ہو کر غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔ ان سے کچھ بھی سنبھال نہیں پارہا ہے وہ یونیورسٹی کیمپس میں سی آ ئی ایس ایف کی تعیناتی کی بات کرتے ہیں۔

کی طلباء ونگ ترنمول کانگریس چھترپریشید کے حامیوں کے احتجاجی جلوس میں بیربھوم ضلع کے عام لوگوں نے بھی شرکت کی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.