ETV Bharat / state

بی جے پی کے متعدد حامی گرفتار

جواہرلال نہرویونیورسٹی کے سابق طلبا یونین کے لیڈر اور سی پی آئی کے سرکردہ رہنما کنہیا کمار کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر لگانے کے الزام میں پولیس نے بی جے پی کے ایک رہنما کو گرفتار کرلیا۔

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 6:56 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST

بی جے پی کے متعدد حامی گرفتار
بی جے پی کے متعدد حامی گرفتار

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹا گڑھ تھانہ علاقے میں سی پی آ ئی کے ایک سرکردہ رہنما کنہیا کمار کے خلاف توہن آمیز پوسٹر لگانے کے الزام میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ایک حامی کو گرفتار کرلیا۔

جواہرلال نہرویونیورسٹی کے سابق رہنماکنہیا کمار یہاں ایک ریلی سے خطاب کرنے والے تھے۔منتظمین نے اس کی ساری تیاریاں مکمل کرلی تھی۔

پولس کے مطابق بی جے پی ورکروں نے یہاں کنہیا کمار کے خلاف توہین آمیز تصاویر اور پوسٹر لگائے تھے۔

پولس نے کہا کہ ہمیں مقامی لوگوں کے ذریعہ شکایت ملی تھی کہ کچھ بی جے پی ورکرس کنہیا کمار کے خلاف توہین آمیز تصاویر اور پوسٹر لگائے ہیں۔شکایت کی بنیاد پر چند لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بی جے پی کے متعدد حامی گرفتار
بی جے پی کے متعدد حامی گرفتار

بی جے پی نے گرفتاریوں کے خلاف یہاں احتجاج بھی کیا مگر پولس نے احتجاج کو ختم کرادیا۔

مقامی بی جے پی نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے خلاف پوسٹر لگانا کوئی بھی جرم نہیں ہے۔مگر اس کے باوجود پولس نے گرفتار کیا ہے جب کہ یہ غیر قانونی عمل ہے۔

منتظمین کاکہنا ہے کہ کنہیا کمار کے خلاف جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس ہے۔ لوگوں کو اس سے بچنے کی ضرورت تھی۔ لوگوں کو اس طرح اپنا غصے کا اظہار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ جواہرلال نہرویونیورسٹی کے سابق رہنمااور سی پی آئی کے سرکردہ رہنما کنہیا کمار شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں احتجاجی جلسے کو خطاب کر رہے ہیں۔ اسی مقصد کے تحت وہ شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹا گڑھ آنے والے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.