ETV Bharat / state

این آر ایس کے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر - حکومت

بنگال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے۔این آر ایس اسپتال کے ایک ڈاکٹر کو رونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں

این آر ایس کے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:29 PM IST

مغربی بنگال حکومت کے زیر انتظام این آر ایس اسپتال کے ایک ڈاکٹر کو رونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔رپور ٹ مثبت آنے کے انہیں بیلیا گھاٹا آئی ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

این آر ایس کے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر
این آر ایس کے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر

این آر ایس اسپتال انتظامیہ کی جانب سے اب تک اس معاملے میں کوئی بیا ن جاری نہیں کیا ہے۔ڈاکٹر گزشتہ کئی دنوں سے بیمار تھے اور کورونا کے علامات پائے جانے کے بعد انہوں نے جانچ کرائی اور بدھ کو رپورٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حالیہ دنوں میں کئی ڈاکٹروں اور نرس کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈاکٹر کے ساتھ کام کرنے والے ڈاکٹر اور نرس کو قرنطینہ میں جانے کو کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.