ETV Bharat / state

'نیا قانو ن تعصب اور مذہبی بنیاد پر مبنی ہے ' - مشیر پرشانت کشور

پرشانت کشور نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی این آرسی کے خوف کم کرنے کے لیے شہریت ترمیمی ایکٹ کولے کر مہم چلارہی ہے لیکن اس کااسے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

'نیا قانو ن تعصب اور مذہبی بنیاد پر مبنی ہے '

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:37 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے مشیر پرشانت کشور نے حال ہی میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عوام کو یہ بتانے کی کوشش کررہی ہے کہ جن لوگوں کے نام این آر سی میں نہیں آئیں گے۔

انہیں اس نئے قانون کی بدولت شہریت مل جائے گی مگر یہ نیا قانو ن تعصب اور مذہبی بنیاد پر مبنی ہے اس لیے بنگال کے عوام کبھی بھی قبول نہیں کریں گے۔

این آر سی کے نفاذ کے امکانات کی وجہ سے گذشتہ چند مہینوں میں بی جے پی کو بنگال میں گمبھیر سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ بی جے پی نے اپریل و مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اچھا مظاہرہ کیا تھا۔

حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا لگاتھا اور بی جے پی امیدواروں نے کہا تھا کہ این آر سی کی وجہ سے یہ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.