ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کی پر زور مذمت - مذاہب

مغربی بنگال کے کولکاتا میں آل بنگال مائناریٹی کونسل کی جانب سے ایک احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس تمام مذاہب کے لوگوں نے ہجومی تشدد کی پر زور مذمت کی۔

ہجومی تشدد کی پر زور مزمت
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:41 PM IST

مغر بی بنگال میں بھی گزشتہ چند مہینوں سے تشویشناک بنے ہوئے ہیں۔ریاست کے مختلف اضلاع میں ہجمومی تشدد کے واقعات رونما ہونے لگے ہیں جس سے لوگوں میں تشویش پا ئی جا رہی ہے۔

ہجومی تشدد کی پر زور مزمت

مغر بی بنگال مائناریٹی کونسل نے ایک پبلک کنوینش کا انعقاد کیا۔ معروف سماجی کارکن اننتا آچاریہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو حالات ہیں یہ آج کی باتیں نہیں ہیں بلکہ یہ بہت پہلے سے تقریباً دس برسوں سے جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ اور بات ہے کہ ہمیں آج نظر آرہا ہے یہ سب ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا جا رہا ہے آر ایس ایس اور اس حلیف یہ سب کرکے اقلیتوں کو ایک طرف دھکیل دینا چاہتے ہیں۔ انہیں خوفزدہ کرکے ان کو الک تھلگ کر دینا چاہتے ہیں۔ دلتوں کے ساتھ بھی برسوں سے اس طرح کے سلوک جاری ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں بنگال میں اس طرح کی طاقتوں کو روکنے کے لئے سڑکوں پر نکلنا پڑے گا اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔

آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری قمرالزماں نے کہا کہ ملک میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے ایجنڈے کے تحت ہجومی تشدد کے ذریعے مسلمانوں اور دلتوں کے قتل کا جو سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس کی مذمت کرنے کے لئے آل بنگال مائناریٹی کونسل کی جانب سے دلت مسلم عیسائی اور بدھ مذہب کے لوگ جمع ہوئے تھے اور ہم اس کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہجومی تشدد میں شامل قصور واروں کو سخت سزا دی جائے اور ہم اس کے خلاف مزید احتجاج کریں گے۔

بی جے پی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہجومی تشدد کے خلاف پارلیمنٹ میں بل لایا جائے جس میں ہجومی تشدد میں ملوث افراد کے لئے سخت سزا کی تجویز پیش کی۔

Intro:ہجومی تشدد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ملک کسی نی کسی حصے میں کوئی نہ کوئی اس شکار ہو ریا ہے جس کی وجہ سے ملک کے اقلیتوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے مغربی بنگال کے کے کولکاتا میں آل بنگال مائناریٹی کونسل کی جانب سے ایک احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس تمام مذاہب کے لوگوں نے ہجومی تشدد کی پر زور مزمت کی.

Body:مغربی بنگال میں بھی گزشتہ کئ ماہ سے حالات تشویشناک بنتے جا رہے ہیں اور یہاں پر بھی ہجومی تشدد کے واقعات رونما ہونے لگے ہیں جس بنگال کے لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے دوسری جانب بنگال میں کچھ لوگ ہیں جو اس طرح کے واقعات کے خلاف لگاتار اپنی آواز بلند کر رہے ہیں سب سے زیادہ اقلیتی برادری کے لوگ فکر مند نظر آ رہے ہیں گزشتہ دنوں بہار میں ہجومی تشدد میں تین نوجوانوں کی موت کے خلاف آل بنگال مائناریٹی کونسل نے ایک پبلک کنوینش کا انعقاد کیا جس میں معروف سماجی کارکن اننتا آچاریہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو حالات ہیں یہ آج کی باتیں نہیں ہیں بلکہ یہ بہت پہلے سے تقریباً دس برسوں سے جاری ہے یہ اور بات ہے کہ ہمیں آج نظر آ رہا ہے یہ سب ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا جا رہا ہے آر ایس ایس اور اس حلیف یہ سب کرکے اقلیتوں کو ایک طرف دھکیل دینا چاہتے ہیں انہیں خوفزدہ کرکے ان کو الک تھلگ کر دینا چاہتے ہیں دلتوں کے ساتھ بھی برسوں سے اس طرح کے سلوک جاری ہیں ہمیں بنگال میں اس طرح کی طاقتوں کو روکنے کے لئے سڑکوں پر نکلنا پڑے گا اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا. آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری قمرالزماں نے کہا کہ ملک میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے ایجنڈے کے تحت ہجومی تشدد کے ذریعے مسلمانوں اور دلتوں کے قتل کا جو سلسلہ جاری ہے اس کی مذمت کرنے کے لئے آل بنگال مائناریٹی کونسل کی جانب سے دلت مسلم عیسائی اور بدھ مذہب کے لوگ جمع ہوئے تھے اور ہم اس کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہجومی تشدد میں شامل قصور واروں کو سخت سزا دی جائے اور ہم اس کے خلاف مزید احتجاج کریں گے اور بی جے پی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہجومی تشدد کے خلاف پارلیمنٹ میں بل لایا جائے جس میں ہجومی تشدد میں ملوث افراد کے لئے سخت ترین سزا کی تجویز پیش کی جائے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.