ETV Bharat / state

کولکاتا میں 400 اضافی بسیں چلائی جائیں گی

بسوں میں بھیڑ کم کرنے کے لئے ساؤتھ بنگال ٹرانسپورٹ کارپوریشن 200 بسیں چلائیں گی۔ 200 پرائیوٹ بسیں چلائی جائیں گی۔

کولکاتا میں 400اضافی بسیں چلائی جائیں گی

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 8:10 PM IST

اَن لاک 0.1 میں دفاتر اور دیگر کاروباری سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اس کی وجہ سے بسوں میں بھیڑ میں اضافہ کے پیش نظر مزید 400 بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ساؤتھ بنگال ٹرانسپورٹ کارپوریشن 200 بسیں چلائیں گی۔ 200 پرائیوٹ بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سے بسوں میں مسافروں کی بھیڑ کم کی جا سکتی ہے۔

کولکاتا میں 400اضافی بسیں چلائی جائیں گی

چوںکہ اس وقت بسوں میں سیٹ سے زائد مسافروں کو سوار کرنے کی اجازت نہیں ہے اور میٹرو و لوکل ٹرین نہیں چلنے کی وجہ سے لوگوں کو گھنٹوں قطار میں کھڑا رہنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.