ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش - 27 نمبرقومی شاہراہ

سلی گوڑی کے 27 نمبرقومی شاہراہ پر ہوئے سڑک حادثے میں ایک طالبہ کی موت کے بعد مشتعل ہجموم نے یکے بعد دیگرے سرکاری بسوں میں آگ لگادی ۔

سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش
سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 7:13 PM IST

مغربی بنگال کے سلی گوڑی ضلع کے 27 نمبرقومی شاہراہ پرایک سرکاری بس نے طالبہ کوکچل دی ۔ اس سے موقع پر ہی طالبہ کی موت ہوگئی۔ سڑک حادثے کے بعد مشتعل ہجموم نے یکے بعد دیگرے سرکاری بسوں میں آگ لگادی

سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش

ذرائع کے مطابق رانی نگر علاقے کی رہنے والی مہوچکرورتی ٹیویشن پڑھنے کے لئے موہیت نگر آ ئی تھی۔ ٹیویشن پڑھ کرواپس جانے کے دوان 27 نمبروقومی شاہراہ پر این بی ایس ٹی کی بس کی زد میں آ ئی ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق این بی ایس ٹی کی بس ایک گاڑی اوور ٹیک کرکے آگے نکلنے کی کوشش میں سڑک کے کنارے کھڑی طالبہ کو کچل دیا۔طالبہ کو سپر اسپیشلیٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش
سڑک حادثے میں طلبہ کی موت،بسیں نذرآتش

اس حادثے کے بعد مقامی باشندوں نے 27 نمبرقومی شاہراہ کی ناکہ بندی کردی ۔ یکے بعدیگر تین سرکاری بسوں میں آگ لگادی۔ حالات بے قابو ہو تے دکھ کر پولیس اور آر اے ایف کو تعینات کردیا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ حادثے میں مہوچکرورتی نام کی طالبہ کی موت کے بعد مشتعل ہجوم نے ناکہ بندی کرکے متعدد گاڑیوں میں آگ لگادی ۔حالات کو قابو میں کرلیا گیا ہے۔ آر اے ایف کے جوانوں کو بھی تعینات کیاگیا ہے۔

مقامی باشندوں کاکہا ہے کہ 27قومی شاہراہ کے قریب موہیت نگر ایک مصروف سڑک ہے۔ یہاں ٹریفک پولیس کی تعیناتی کامطالبہ کئی برسوں کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مطالبے کے باوجود یہاں ٹریفک پولیس کوکبھی تعینات نہیں کیاگیا ہے ۔ انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب اکثروبیشتر سڑک حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

باشندوں کاکہنا ہے کہ پولیس انتظامیہ کو یہاں ٹریفک گارڈ کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ سرکاری بسوں کے ڈرائیوروں کی لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر لگام کسنے کا بھی مطالبہ کیاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.