ETV Bharat / state

Minister Firhad Hakim گنگا آرتی کے نام پر بی جے پی ہی سیاست کرسکتی ہے

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے گنگا آرتی کے نام پر ہنگامہ برپا کرنے والے بی جے پی کے رہنماوں کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ نفرت اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی سیاسی جماعت ملک کی ترقی میں کبھی بھی کوئی رول ادا نہیں کرسکتی ہے۔Minister Firhad Hakim

بی جے پی ہی گنگا آرتی کے نام پر سیاست کرسکتی ہے

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 5:09 PM IST

کولکاتا: گنگا آرتی کے نام پر دن بھر کولکاتا کے بابوگھاٹ میں سیاسی سرگرمیاں تیز رہیں۔ بنگال بی جے پی کے رہنما پولیس کی اجازت کے بغیر کدم تلہ گھاٹ پر گنگا آرتی کرنے کے لئے آمادہ رہے۔ تاہم صبح سے ہی افراتفری کی صورتحال رہی۔Minister Firhad Hakim On Ganga Arti

پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ بی جے پی کے سجل گھوش، گوپال سرکار جیسے اہم لیڈروں کو گرفتار کیا گیا۔ اسی درمیان کولکاتا کے میئر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے بی جے پی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں یہ ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو نفرت اور مذہب کے نام پر سیاست کرتی ہے۔

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ نوکری کی سیاست کرنے کا کیا فائدہ؟ ۔اگر آپ ایک دن گنگا آرتی کریں گے تو کیا ہوگا؟۔اس‌سے آپ کی پارٹی کو فائدہ ہوسکتا ہے لیکن عام لوگوں کو نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی چالبازی کی سیاست کر رہی ہے۔ کولکاتا کارپوریشن کی جانب سے گھاٹ کے کنارے گنگا آرتی کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ آج کے دن ہی گنگا آرتی کرنا ہے ۔اس کا کیا مطلب ہے ۔اس سے کیا ہوگا؟

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پہلے ہی گنگا کنارے آرتی کا اعلان کر چکی ہیں ۔جب وقت آئے گا ٹھیک اس دن اس کا اہتمام کیا جائے گا ۔اس کے لئے ہنگامہ کھڑا کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ہم مذہب کے نام پر سیاست نہیں کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:Ganga Aarti At Babughat کولکاتا پولیس سے اجازت نہ ملنے کے باوجود گنگا آرتی کی جائے گی

ریاستی وزیر فرہاد حکیم کے مطابق کولکآتا پولیس بالکل صحیح کام کر رہی ہے ۔کسی کو سیاست کے نام پر مغربی بنگال کے پر امن ماحول کو بگاڑنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔اکر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔Minister Firhad Hakim On Ganga Arti

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.